پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو محمد رضوان اور سعود شکیل نے نہ صرف سنبھال لیا بلکہ 64 رنز پر چار وکٹیں گنوانے والی پاکستانی ٹیم کا پہلے دن کھیل کے اختتام پر چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز تھا۔
پاکستانی ٹیم کو پہلا نقصان اس وقت ہوا جب آج اپنا ڈیبیو کرنے والے بلے باز محمد ہریرہ صرف چھ رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
محمد رضوان اور سعود شکیل نے 97 رنز کی پارٹنر شپ قائم کر کے نہ صرف اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالا بلکہ دونوں کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں بھی بنائیں۔پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان کا سکور 143 تھا جبکہ محمد رضوان اور سعود شکیل کریز پر موجود تھے۔ ایک صارف سعود شکیل کی تعریف کرتی نظر آئیں۔ انھوں نے لکھا کہ ’اپنے ڈیبیو کے بعد سے سعود شکیل نے پاکستانی ٹیم کو کئی بار مشکل سے باہر نکالا۔ وہ تمام داد و تحسین کے حقدار ہیں۔‘
میچ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ ملتان میں ٹیسٹ سیریز کروانے کے پی سی بی کے فیصلے پر بھی سوال اٹھاتے نظر آئے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterعبدالوحید پیرزادہ نے لکھا کہ ’یہ جانتے ہوئے کہ پنجاب میں موسم سرما کے دوران دھند رہے گی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے ملتان کو کیوں چنا...
تاہم یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی اور قذافی سٹیڈیم لاہور کی تعمیر نو کا کام جاری ہے اور اسی وجہ سے پی سی بی کو یہ میچ ملتان میں منعقد کروائے گئے تھے۔190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے قبل سزاؤں کی ’بریکنگ نیوز‘: ’یہ بھی المیہ ہے کہ عدالتی فیصلوں کا علم صحافیوں کو پہلے ہو جاتا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آخری چیمپئن شپ کی سیریز میں اچھے نتیجے سے فارغ ہونے کی کوشش کرے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سلیکشن، چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے ابتدائی ٹیم کا سلیکشن ختم کرلیا ہے۔ چینپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ ٹیم 8 فروری سے شروع ہونے والی تین فریقی ون ڈے سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ ٹیسٹ سیریز میں سینئرز کو ریسٹ دیا جائے گا اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے پاکستان کی ضرورتبھارتی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ میچز میں فتح حاصل کرنی ہوگی۔
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں سرکاری سلامتی مہیہ کیپرائم منسٹر شہباز شریف کی منظوری کے بعد، وزارت داخلہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو، جو دو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے 19 سالوں کے بعد پاکستان آئی ہے، کے لیے صدر کی سلامتی پروٹوکول کا اعلان کر دیا ہے۔ پولیس، Elite فورس اور رینجرز کے اہلکار یہ مہمانوں کو اسٹیڈیم اور ہوٹلوں تک لے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے مہمان ہوئی ہے، جن میں ICC کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز سے تیارویسٹ انڈیز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ پاکستان ٹیم اپنے میدان میں ایک مضبوط ٹیم ہے اس لیے ان حالات میں اچھی کارکردگی کے منتظر ہیں، اور انہوں نے کہا کہ یہ ان کی آخری ٹیسٹ سیریز ہے اور وہ اسے جیت پر ختم کرنا چاہیں گے۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھ ویٹ نے کہا کہ انہیں پاکستان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے منتظر ہیں اور انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم اپنے میدان میں ایک مضبوط ٹیم ہے اس لیے وہ ان حالات میں اچھی کارکردگی کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »