پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے ابتدائی ٹیم کا سلیکشن ختم کرلیا ہے۔ چینپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ ٹیم 8 فروری سے شروع ہونے والی تین فریقی ون ڈے سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ ٹیسٹ سیریز میں سینئرز کو ریسٹ دیا جائے گا اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔
چیمپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ اسکواڈ ہی 8 فروری سے شروع ہونیوالی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے ابتدائی سکواڈ کے نام 11 فروری کو رات 12 بجے سے پہلے بحھوانا ضروری ہیں، 15 سے زیادہ نام بھی آئی سی سی کو بحھوانے پر پابندی نہیں۔ 15 رکنی اسکواڈ کیساتھ ریزورز کھلاڑیوں کا بھی انتخاب ہوسکتا ہے۔
دوسری جانب 17 اور 25 جنوری سے ملتان میں شیڈول ٹیسٹ میچز میں سینئرز کھلاڑیوں کو ریسٹ کرا کر پاکستان شاہینز اسکواڈ کے پرفارمرز کو موقع دینے کی تجویز ہے۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روز میچ 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں کھیلا جانا ہے، جس میں نوجوان کھلاڑیوں پر سلیکٹرز کی خصوصی نظر ہوگی۔
کرکٹ پاکستان ٹیم سلیکشن آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روہت شرما کو آسٹریلیا ٹیسٹ سے ڈراپبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
انڈین کرکٹ فینز پاکستانی ٹیم کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ سے جیت کی دعائیں کر رہے ہیںجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز کا نتیجہ انڈین ٹیم کے ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میں رسائی کا فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں سرکاری سلامتی مہیہ کیپرائم منسٹر شہباز شریف کی منظوری کے بعد، وزارت داخلہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو، جو دو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے 19 سالوں کے بعد پاکستان آئی ہے، کے لیے صدر کی سلامتی پروٹوکول کا اعلان کر دیا ہے۔ پولیس، Elite فورس اور رینجرز کے اہلکار یہ مہمانوں کو اسٹیڈیم اور ہوٹلوں تک لے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے مہمان ہوئی ہے، جن میں ICC کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کے خلاف پہلا الیونپاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اپنے 7 بیٹرز کا الیون منسلک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اَپ میچ کیلئے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلانسہ روزہ میچ 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے کب پاکستان آئے گی؟ اعلان ہوگیادونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »