بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے اب تک کوئی آئی سی سی ایونٹ نہیں جیتا ہے
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: 10روز سے پریکٹس نہیں تو کیا کیا؟ بھارتی ٹیم کی تیاری سے متعلق کوچ کا انکشافبھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کے کوچ نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی تیاریوں سے متعلق بتایا ہے کہ 10 روزہ کیمپ میں بھارتی ویمن ٹیم نے کرکٹ سیشنز نہیں کیے۔
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے اب تک کوئی آئی سی سی ایونٹ نہیں جیتا تاہم بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم اس بار دبئی میں ٹائٹل جیتنے کو ہدف بنائے ہوئے ہے۔اس حوالے سے بھارتی کوچ کا کہنا ہے کہ بنگلورو میں 10روزہ کیمپ کے دوران اسکلز پر کام نہیں کیا نہ ہی کوئی پریکٹس سیشن کیا۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ گروپ میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں
بھارتی کوچ کے مطابق کیمپ کے دوران ہم نے سائیکالوجسٹ کو متعارف کرایا، یہ وہ شعبہ تھا جس پر کام کرنے کی ضرورت تھی، مجھے خوشی ہے کہ اس کا فائدہ ہوا اور اچھے رزلٹ سامنے آئے، اب سائیکالوجسٹ ہمارے ساتھ رہیں گی۔دوسری جانب بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کا کہنا ہے کہ ہمارے سیشنز بہت اچھے رہے ہم نے ایک دوسرے کو سمجھا ،کیمپ میں ایتھلیٹک کی صلاحیتوں کو بڑھانے پر کام کیا، یوگا سیشنز کا بھی اہتمام کیا گیا، کیمپ کو مختلف انداز میں ڈیزائن کیا گیا تھا اور ہم اس ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں گی۔ٹی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
داخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہرالیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ نے چوتھی میٹنگ کرلی، پھر بھی فیصلہ نہیں کیا، ایم این ایز کا جلد اعلان کریں: چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو
مزید پڑھ »
جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
وزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالیوزیراعظم آفس سے رجوع کیا گیا تو کفایت شعاری کے اقدامات اور باضابطہ انداز سے اعزازیہ کی ادائیگی کے معاملے پر جواب تک دینا گوارا نہ کیا
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پہلے ترمیم کا مسودہ تو دکھائیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »