ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں 2 گنا اضافہ، فاتح ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟

Icc خبریں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں 2 گنا اضافہ، فاتح ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟
Prize MoneyWomen World Cup
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 134 فیصد اضافہ کیا گیا ہے

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔پروگرام کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کل 18 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی، ٹرافی کے لاہور پہنچنے کے بعد اسے ملتان منتقل کر دیا جائے گا جہاں کل پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن ٹیموں کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع پر اسے اسٹیڈیم میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔فاتح ٹیم کو 23 لاکھ 40 ہزار امریکی ڈالرز ملیں گے جب کہ رنر اپ کو 11 لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالرز ملیں گے۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ...

، اس کے علاوہ رنر اپ کی انعامی رقم میں 134 فیصد، سیمی فائنلسٹ 221 فیصد اور گروپ میچ کی فاتح کی انعامی رقم میں 78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں کی بیس پرائز 1 لاکھ 12 ہزار 500 ڈالر رکھی گئی ہے، میگا ایونٹ میں پانچویں سے آٹھویں نمبرپر آنے والی ٹیموں کو 2 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی رقم ملے گی، نویں اور دسویں پوزیشن والی ٹیموں کے حصے میں 1 لاکھ 35 ہزار ڈالرز آئیں گے۔

واضح رہے کہ2023 میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹوٹل انعامی رقم سے یہ دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔ ورلڈکپ کی ونر ٹیم کو 2023 کے مقابلے میں 134 فیصد زیادہ انعامی رقم ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Prize Money Women World Cup

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہثناء فاطمہ کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

’مشعال کی کارکردگی غیرتسلی بخش تھی، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھی‘، اندرونی کہانی سامنے آگئی’مشعال کی کارکردگی غیرتسلی بخش تھی، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھی‘، اندرونی کہانی سامنے آگئیمشعال یوسفزئی صوبے کو چھوڑ کر مرکز میں زیادہ رہتی تھیں، ان کے خلاف بانی پی ٹی آئی کو سینیئر قیادت کی جانب سے شکایات ملیں: ذرائع
مزید پڑھ »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟گروپ ’اے‘ میں پاکستان ،بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اورسری لنکا جبکہ گروپ ’بی‘ میں جنوبی افریقا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خاناسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خانعلی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

کیا نیا کپتان روہت شرما، کوہلی، اسٹیو اسمتھ کو لاکر ٹیم مضبوط کردے گا؟ کامران اکمل پھٹ پڑےکیا نیا کپتان روہت شرما، کوہلی، اسٹیو اسمتھ کو لاکر ٹیم مضبوط کردے گا؟ کامران اکمل پھٹ پڑےایشیا کپ، ون ڈے ورلڈکپ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی ہارے تو تبدیلی نہیں آئی، اب کیوں کپتان تبدیل کرنا ہے؟ سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہمجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہآئینی ترامیم پر ووٹنگ کی صورت میں نوازشریف پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:48:33