وینا ملک کے اپنے منیجر سے بڑھتے تعلقات؛ کیا شہریار چوہدری ’’آؤٹ‘‘ ہوگئے؟

پاکستان خبریں خبریں

وینا ملک کے اپنے منیجر سے بڑھتے تعلقات؛ کیا شہریار چوہدری ’’آؤٹ‘‘ ہوگئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

وینا ملک کی اپنے منیجر کے ساتھ نئی وائرل تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا ہے

پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی نئی وائرل تصاویر نے ان کے مداحوں کے درمیان ایک نئے سوال کو جنم دے دیا ہے۔

چند دن پہلے وینا ملک نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ ایک نوجوان کے ساتھ بیٹھی نظر آرہی تھیں۔ ان تصاویر میں دونوں کا انداز اتنا دوستانہ تھا کہ یہ واضح ہو رہا تھا کہ یہ شخص وینا کے قریبی حلقے سے تعلق رکھتا ہے۔ وینا نے پوسٹ کے کیپشن میں صرف ’’کومبو‘‘ لکھا، جس نے مداحوں کے درمیان قیاس آرائیوں کا ایک طوفان اٹھا دیا۔

سوشل میڈیا پر مداحوں نے ان تصاویر پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ اگر صائم وینا کے بوائے فرینڈ ہیں، تو پھر شہریار چوہدری کہاں ہیں؟ واضح رہے کہ صائم ایوب پیشے کے اعتبار سے میوزک کمپوزر ہیں اور وینا کے ساتھ کئی میوزک ویڈیوز پر کام کرچکے ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر خود کو وینا کا منیجر لکھا ہوا ہے، لیکن ان کی تصاویر نے تو سب کو یہی سوچنے پر مجبور کردیا ہے یہ رشتہ صرف پیشہ ورانہ ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینا ملک کی اجنبی لڑکے کے ساتھ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیاوینا ملک کی اجنبی لڑکے کے ساتھ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیاتصاویر میں وینا ملک ایک نوجوان کے ساتھ بہت قریب نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، سرمایہ کاری، سیاحت اور دیگر مشترکہ دلچسپ علاقوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بگ باس سے دوبارہ آفر ملی مگر ٹھکرا دی، وینا ملک کا انکشافبگ باس سے دوبارہ آفر ملی مگر ٹھکرا دی، وینا ملک کا انکشافوینا نے انکشاف کیا کہ وہ سلمان خان سے ان کے فارم ہاؤس پر بھی مل چکی ہیں
مزید پڑھ »

وینا ملک اپنی والدہ سے صرف 10 سال چھوٹی ہے، حقیقت کیا ہے؟وینا ملک اپنی والدہ سے صرف 10 سال چھوٹی ہے، حقیقت کیا ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ وہ حسن پرست ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کا شریک حیات دراز قد اور خوبصورت ہو
مزید پڑھ »

اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگواسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگوپاکستانیوں کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنما کوعوام کے جذبات سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، عطاءاللہ تارڑپاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، عطاءاللہ تارڑوزیراطلاعات بحرین کے ہم منصب نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امورپرتبادلہ خیال کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:28:51