تصاویر میں وینا ملک ایک نوجوان کے ساتھ بہت قریب نظر آرہی ہیں
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان وینا ملک کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ ان تصاویر میں وہ ایک نوجوان کے ساتھ بہت قریب نظر آرہی ہیں جس کی وجہ سے مداحوں میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔
وینا ملک نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اس نوجوان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں صرف ’’کومبو‘‘ لکھا ہے۔ اس سے مداحوں میں مزید تجسس پیدا ہوگیا ہے کہ آخر یہ نوجوان کون ہے اور وینا کے ساتھ اس کا کیا تعلق ہے؟کئی صارفین کا خیال ہے کہ یہ نوجوان شہریار چوہدری ہوسکتا ہے، جس کا ذکر وینا نے ماضی میں اپنے ممکنہ شریکِ حیات کے طور پر کیا تھا۔وینا ملک کی ذاتی زندگی ہمیشہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ انہوں نے 2013 میں کاروباری شخصیت اسد بشیر خٹک سے شادی کی تھی، جس سے ان کے دو بچے ہیں۔ تاہم، 2017 میں...
وینا ملک نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ حسن پرست ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ شادی کے لیے دراز قد، خوبصورت اور مکمل شخصیت والا مرد چاہتی ہیں۔ وینا نے شہریار چوہدری کے ساتھ اپنے تعلقات پر بھی بات کی اور بتایا کہ وہ اسلام آباد سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک خوبصورت شخص ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے درمیان اچھے تعلقات اور دوستی ہے، لیکن تاحال شادی کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
وینا ملک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد، لوگوں نے مختلف رائے دی ہیں۔ کچھ لوگوں نے وینا کو مبارکباد دی، جبکہ کچھ لوگوں نے ان پر تنقید بھی کی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ’’وینا ملک کو اپنی ذاتی زندگی گزارنے کا پورا حق ہے‘‘۔ ’’انھیں اپنی پسند کا شریک زندگی تلاش کرنے کا حق ہے‘‘۔ ’’وینا ملک کو سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے‘‘۔Feb 14, 2025 03:47 PMFeb 14, 2025 03:00 AMنازیبا سوال معاملہ؛ رنویر الہ آبادیہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے کیا کیا؟ پولیس بھی ناکامخاتون کا ایلون مسک کے بچے کی ماں ہونے کا دعویٰ، سی ای او ٹیسلا نے خاموشی توڑ دیمتحدہ کراچی میں فسادات کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے، شرجیل میمنخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرلناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »
فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »
ماورا کی شادی میں عروہ اور فرحان سعید کا دھماکے دار ڈانس پرفارمنس، ویڈیو وائرلعروہ حسین کی ’شیندی‘ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »
فینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرلگزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالی افتتاحی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »
بابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ''محبت'' کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر دعا زہرہ کے انٹرویو کا کلپ وائرل
مزید پڑھ »
لاس اینجلس میں راکھ کے ڈھیر میں آسکر ایوارڈ کی تصویر؛ کتنی حقیقت کتنا فسانہسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »