عروہ حسین کی ’شیندی‘ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں
پاکستان کی معروف اداکارہ عروہ حسین کی ’شیندی‘ کے فنکشن میں عروہ حسین اور فرحان سعید کے دھواں دار ڈانس پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
حال ہی میں ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ماورا کی شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ ان کی ’شیندی‘ یعنی مہندی اور بارات کے دن ان کی بڑی بہن عروہ اور بہنوئی گلاکار فرحان سعید نے شاندار ڈانس پرفارمنس پیش کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویدیوز میں عروہ اور فرحان سعید کو مختلف گانوں پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر فرحان سفید شیروانی جبکہ عروہ شیشوں سے سجے رنگ برنگے شرارے میں ملبوس ہیں۔جبکہ دلہن ماورا نے اپنے اس خاص دن کیلئے گلابی رنگ کے پُرکشش عروسی لباس کا انتخاب کیا جبکہ امیر گیلانی نے سنہرے رنگ کی شیروانی زیب تن کر رکھی ہے۔
یاد رہے کہ ماورا کی شادی کے پاکستان سمیت بھارت میں بھی خوب چرچے ہورہے ہیں اور بھارتی مداح بھی اداکار کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔Feb 05, 2025 12:24 AMوہ پاکستانی اداکار جس کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ کی شادی ہوجاتی ہےحرا مانی کے ڈانس پر رجب بٹ کو پیسے لٹاتے دیکھ کر صارفین شدید برہمچیئرمین پی سی بی کا اسلام آباد میں نیا اسٹیڈیم بنانے کا اعلانپی ٹی آئی کا صوابی میں جلسہ، مری میں تین دن کے لیے دفعہ 144 نافذخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماورا حسین نے نکاح میں اپنی ساس کی شادی میں پہنا دوپٹہماورا حسین نے اپنے نکاح اور شادی کی تقریب میں عام عروسی لباس پہنا اور امیر گیلانی کی دادی کا زیور پہنا۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ کے ڈانس چیلنج کا نٹ کھٹ انداز میں شرارتی جواب دیاپاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ڈانس چیلنج کا نٹ کھٹ سا شرارتی جواب دیا ہے، جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا اعلان کیاپاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے زریعے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے جو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں مومل مرزا، شہزاد شیخ اور ان کی اہلیہ، ہمایوں سعید اور دیگر فنکاروں کو دلچسپ انداز میں ’میرے یار کی شادی‘ پر تبصرے کرتے دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیلم منیر کے شوہر پاکستانی نکلے: پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ دیور نے راز فاش کر دیاشادی اور ولیمہ دبئی میں ہوا، جس میں صرف قریبی رشتہ دار شریک ہوئے
مزید پڑھ »
ماورہ حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ افواہیں سرگرمماورا اور امیر گیلانی کے مداح اس خوبصورت جوڑی کی شادی کی خبر پر بےحد خوش ہیں
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیہ کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »