ماورہ حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ افواہیں سرگرم

پاکستان خبریں خبریں

ماورہ حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ افواہیں سرگرم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ماورا اور امیر گیلانی کے مداح اس خوبصورت جوڑی کی شادی کی خبر پر بےحد خوش ہیں

سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان شوبز کی اداکارہ ماورا حسین اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر یہ خبر شیئر کی جارہی ہیں کہ ماورا رواں ماہ امیر گیلانی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔تاہم ایک انسٹاگرام پیج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ چکی ہیں۔ البتہ دونوں اداکاروں کی جانب سے تاحال شادی کا اعلان نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی ان افواہوں کی تردید کی گئی ہے۔دوسری جانب اور ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔Feb 03, 2025 03:14 PMاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطڈکی بھائی کا رجب بٹ اور ندیم نانی والا سے علیحدگی پر حیران کن انکشافکیا ہنی سنگھ اور عاطف اسلم کا گانا آ رہا ہے؟ دبئی کی ملاقات نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا!بے اولاد خاتون کے بلانے پر جادو ٹونہ کرنیوالا گروہ گھر لوٹ کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان اور گوہر رشید کے درمیان رومانوی تعلقات اور شادی کی افواہیں گردش میں تھیں
مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان اور گوہر رشید کے درمیان رومانوی تعلقات اور شادی کی افواہیں گردش میں تھیں
مزید پڑھ »

نیلم منیر کے شوہر پاکستانی نکلے: پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ دیور نے راز فاش کر دیانیلم منیر کے شوہر پاکستانی نکلے: پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ دیور نے راز فاش کر دیاشادی اور ولیمہ دبئی میں ہوا، جس میں صرف قریبی رشتہ دار شریک ہوئے
مزید پڑھ »

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلگوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلافواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ کبریٰ اور گوہر کا نکاح سعودی عرب میں ہوگا
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاوزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاکراچی میں بہتری آٸی ہے اور مزید بہتری کے لیے کوشش کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »

ناپا کا معروف اداکار طلعت حسین کو خراج عقیدت، تقریب کا انعقادناپا کا معروف اداکار طلعت حسین کو خراج عقیدت، تقریب کا انعقادطلعت حسین کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ تقریب میں ان کی صاحبزادی تزین حسین نے بھی شرکت کی اور پینل ڈسکشن ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:06:26