صدر کے قتل کی سازش سی آئی اے نے تیار کی جس میں 3 امریکی، 2 ہسپانوی اور ایک چک شہری ملوث تھے، وینزویلا وزیر داخلہ
وینزویلا کے صدر کے قتل کی سازش پکڑی گئی؛ امریکی فوجی سمیت 6 گرفتارخیبر پختونخوا میں پولیس کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائدویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکاآئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظماسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتارلاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتارلاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہوینزویلا کے صدر کے قتل کی سازش پکڑی...
وینزویلوی صدر کے قتل کی سازش میں گرفتار امریکی بحریہ کے ایک رکن کی شناخت ولبرٹ جوزف کاسٹینا گومز کے نام سے ہوئی۔ جنھوں نے افغانستان، عراق اور کولمبیا میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ تاہم امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں نکولس مادورو کا تختہ الٹنے اور قتل کی کسی بھی سازش میں ملوث ہونے کے الزام کو مسترد کیا۔ اسی طرح اسپین کی پارلیمنٹ نے بھی وینزویلا کے اپوزیشن کے امیدوار ایڈمنڈو گونزالیز کو صدارتی انتخابات میں فاتح کے طور پر تسلیم کیا تھا۔
وینزویلا کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے جمع کردہ انتخابی ٹیلی شیٹس آن لائن بھی شائع کردی تھی جس میں اپوزیشن لیڈر گونزالیز نے نکولس مادورو کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ووٹسں حاصل کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی ایک روپے74 پیسےفی یونٹ مہنگی ہوگئیسہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماسحالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کی تھیں: حماس ترجمان
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی کے بدلے امریکی عہدیدار کے قتل کا منصوبہ، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد46 سالہ آصف مرچنٹ نے امریکی حکومتی عہدیدار کو قتل کرنے کے لیے کرایے کے قاتل کی خدمات حاصل کیں، پراسکیوٹر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیلاندرونی اختلافات کے خاتمے کے لیے سابق صدر عارف علوی کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام، جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤامریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ناکام دورہ مشرقی وسطیٰ کے بعد کیا: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »