قاسم سلیمانی کے بدلے امریکی عہدیدار کے قتل کا منصوبہ، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

پاکستان خبریں خبریں

قاسم سلیمانی کے بدلے امریکی عہدیدار کے قتل کا منصوبہ، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

46 سالہ آصف مرچنٹ نے امریکی حکومتی عہدیدار کو قتل کرنے کے لیے کرایے کے قاتل کی خدمات حاصل کیں، پراسکیوٹر

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 180 رنز کا ہدفکراچی: بوری بند لاش کا معمہ حل، دو سگے بھائی ملزمان گرفتارمقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے اسرائیلی فوجی کو روند ڈالالاہور میں مفرور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 4 مفرور اشتہاری گرفتار12ربیع الاول کوگورنرہاﺅس میں عظیم الشان محفل منعقد ہوگی، کامران ٹیسوریمحکمہ لائیواسٹاک نے سندھ کے 32 ہزار خاندانوں کو مویشی پیکج فراہم کردیا، سید نجمی عالمامریکی پروسیکیوٹر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات رکھنے والے ایک پاکستانی...

اٹارنی جنرل میرک گیرلینڈ نے بیان میں کہا کہ آصف مرچنٹ کے خلاف کرایے کے قاتل کی خدمات حاصل کرنے کا الزام دہشت گردی اور قتل کے ذمرے میں آتا ہے، ہم ان لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کریں گے جو امریکا کے خلاف ایرانی منصوبوں کا آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ملزم نے کس حکومتی عہدیدار کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا تاحال اس کی شناخت نہیں ہوئی لیکن اٹارنی جنرل ماضی میں کہہ چکے ہیں کہ 13 جولائی کو پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں آصف مرچنٹ کا تعلق کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا تھا کہ پاکستانی شہری کے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور قتل کی سازش کا منصوبہ براہ راست ایران نے بنایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 اکتوبر حملہ: حماس رہنماؤں پر فرد جرم، مذاکراتی عمل میں امریکی کردار پر سوالات اٹھ گئے7 اکتوبر حملہ: حماس رہنماؤں پر فرد جرم، مذاکراتی عمل میں امریکی کردار پر سوالات اٹھ گئےامریکی محکمہ انصاف نے اسماعیل ہنیہ، یحییٰ سنوار اور محمد دائف سمیت حماس کے 6 رہنماؤں پر فرد جرم عائد کی ہے
مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے والے دو ملعونوں پر فرد جرم عائدسویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے والے دو ملعونوں پر فرد جرم عائدملزمان پر عائد فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ ان دونوں نے قرآن کی بے حرمتی کی، اسے نذر آتش کیا اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز تبصرے کیے۔
مزید پڑھ »

شکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےشکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےشکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیبالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »

بنگلادیش؛ شیخ حسینہ اور 15 اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درجبنگلادیش؛ شیخ حسینہ اور 15 اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درجحکومت کے خاتمے کے بعد سے یہ شیخ حسینہ واجد پر پانچواں اور قتل کا تیسرا مقدمہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:02:31