ملزمان پر عائد فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ ان دونوں نے قرآن کی بے حرمتی کی، اسے نذر آتش کیا اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز تبصرے کیے۔
پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 4 مرتبہ کسی نسلی یا قومی گروہ کے خلاف اشتعال کا مظاہرہ کیا— فوٹو: اے ایف پی/ فائل
عرب میڈیا کے مطابق سویڈش پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ ملعون سلوان مومیکا اور ملعون سلوان نجم نے 4 مرتبہ کسی نسلی یا قومی گروہ کے خلاف اشتعال کا مظاہرہ کیا۔ سینیئر پراسیکیوٹر آینا ہینکو کا کہنا ہے کہ دونوں افراد پر چار مواقع پر ایسے بیانات دینے اور قرآن کے ساتھ ایسا سلوک کرنے پر مقدمہ چلایا گیا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے عقیدے کی وجہ سے ان کی توہین کرنا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئیحالیہ ہنگاموں میں گرفتار افراد کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے: برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »
فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے: برطانوی وزیراعظم
مزید پڑھ »
نئی فردِ جرم پر ٹرمپ کا ردعمل؛ صدارتی الیکشن پر کیا اثرات پڑیں گےوفاقی خصوصی وکیل نے الیکشن دھاندلی کیس میں 36 صفحات پر مشتمل فرد جرم جاری کردی
مزید پڑھ »
امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق دفترخارجہ کا بیانآصف مرچنٹ سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، اس معاملے پر امریکی حکام کےساتھ رابطےمیں ہیں:ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوجی کی جانب سے قرآنی نسخہ نذر آتش کرنے پر حماس کی سخت مذمتیہ اقدام اسرائیل اور اس کے فوجیوں کی انتہا پسندانہ فطرت کو ظاہر کرتا ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدمبینہ سازش کا ہدف امریکی حکومت کے موجودہ اور سابق اہلکار تھے، ایف بی آئی کا ماننا ہے کہ مبینہ سازش کا ہدف ڈونلڈ ٹرمپ تھے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »