اگر آپ ویڈیو کال کے دوران اپنا چہرہ کسی کو نہیں دکھانا چاہتے تو ڈیجیٹل اواتار میسنجر اور انسٹاگرام پر ویڈیو کالز کے جواب دے سکیں گے۔
میٹا کی ایپس میں ڈیجیٹل اواتار کا فیچر کافی عرصے سے موجود ہے اور اب سوشل میڈیا کمپنی نے اسے مزید بہتر بنا دیا ہے۔
اگر آپ نے اب تک میسنجر اور انسٹاگرام پر اپنا ڈیجیٹل اواتار تیار نہیں کیا تو ہوسکتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے کیا گیا نیا اضافہ ایسا کرنے پر مجبور کر دے۔ اب یہ ڈیجیٹل اواتار میسنجر اور انسٹاگرام پر ویڈیو کالز کا جواب دے سکیں گے اور یہ فیچر ان صارفین کے لیے بہترین ہے جو کیمرے پر اپنا چہرہ دکھانے کے خواہشمند نہیں ہوتے۔
یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر میسنجر اور انسٹاگرام کے صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹوئٹر میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف ہونے کے قریبکمپنی کی ایک عہدیدار نے اس فیچر کا اسکرین شاٹ ایک ٹوئٹ میں شیئر کیا تھا۔
مزید پڑھ »
’میں زہر کھا لوں گی، اپنا گلا کاٹ لوں گی لیکن پاکستان واپس نہیں جاؤں گی’ - BBC News اردوسیما جس انداز میں انڈیا میں داخل ہوئیں، اسے دیکھ کر لوگوں نے الزام لگایا کہ وہ پاکستان کی جاسوس ہیں۔ ان الزامات پر سیما کہتی ہیں کہ ’میں جاسوس نہیں۔ میں نے سچن کی محبت میں گھر سے باہر نکلنا شروع کیا اور پاسپورٹ بنوائے۔‘
مزید پڑھ »
گوگل کے 'اے آئی ڈاکٹر' کی آزمائش مختلف اسپتالوں میں جاریمستقبل قریب میں طبی مراکز میں آپ کا معائنہ ایک 'اے آئی ڈاکٹر' کرے گا۔
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 11, 2023, لاہور, Page 1,وطن واپسی پر جیل بھی جانا پڑا تو پروا نہیں کرونگا، نواز شریف: نومبر میں الیکشن کا عندیہ Detail News Newspaper Nawaiwaqt Elections NawazSharif PMLN Jail pmln_org
مزید پڑھ »
جےشاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر چراغ پَا ہوگئے - ایکسپریس اردوجےشاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر چراغ پَا ہوگئے JayShah ZakaAshraf PAKvIND AsiaCup ExpressNews
مزید پڑھ »
’میں بھگوڑا نہیں، برطانیہ میں موجود ہوں ہر سوال کا جواب دوں گا‘’میں بھگوڑا نہیں، برطانیہ میں موجود ہوں ہر سوال کا جواب دوں گا‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »