ویڈیو: مریم نواز دوائیں لے کر خود مریضوں کے گھر پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

ویڈیو: مریم نواز دوائیں لے کر خود مریضوں کے گھر پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا مریم نواز دوائیں لے کر خود مریضوں کے گھر پہنچ گئیں۔

وائرل ویڈیو: جان بچاکر بھاگنے والا سیاح بپھرے ہوئے ہاتھی کے سامنے گرپڑا!بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں فری میڈیسن ڈلیوی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز ادویات لے کر خود مریضوں کے گھر پہنچ گئیں اور دوائیں دیتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ وزیر اعلیٰ نے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں سہولت مرکز کا بھی افتتاح کیا جب کہ پنجاب میں ٹی، ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی رجسٹریشن کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کے افتتاح کے فوراً بعد میڈیسن لیکر شادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں سے گزر کر دل کے مرض میں مبتلا رسولاں بی بی کے گھر آمد ‏وزیرا علیٰ مریم نواز شریف کو دیکھ کردل کی مریضہ رسولاں بی بی خوش اور جذباتی ہوگئیں۔ ‏⁧‫اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ 8 ہفتے...

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے ادویات ڈلیوری کا منصوبہ شروع کیا تھا، جس کو گزشتہ حکومت نے ختم کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت میں وزرا اپنی تنخواہیں لیتے رہے لیکن غریبوں کی ادویات بند کر دیں جب کہ میں چاہتی ہوں کہ 5 سال بعد کوئی بھی علاج کی سہولت سے محروم نہ رہے۔سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا، 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں اس منصب پر آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازمیں اس منصب پر آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازلاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے اس منصب پر آنے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں۔
مزید پڑھ »

پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا،وہ میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ،وزیر اعلیٰ مریم نوازشادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں سے گزر کر رسولاں بی بی کے گھر پہنچیں ،وزیرا علیٰ کو دیکھ کردل کی مریضہ رسولاں بی بی خوش، جذباتی ہوگئیں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف...
مزید پڑھ »

'2 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر دوائیں ملیں گی'، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا'2 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر دوائیں ملیں گی'، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا8 ہفتے کی قلیل مدت میں عوامی فلاح و بہبود کا اتنا بڑا پراجیکٹ شروع کر دیا، آج سے دو لاکھ مریضوں کو دہلیز پردوائیں فراہم کریں گے: مریم نواز
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے لئے اقدامات کا حکموزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فلاحی ادارے چمن، عافیت اور درالفلاح کا دورہ کیا۔ بے سہارا، بےگھر لوگوں میں تحائف اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ مریم نواز نے بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے لئے اقدامات کا حکم بھی جاری کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کو دیکھ کر ”چمن“ میں ننھے بچے کھل اٹھے۔ مریم نواز ”چمن“ کے بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔مریم نواز نے بچوں کے ساتھ گپ شپ...
مزید پڑھ »

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ریچھ کیساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر خاتون اسپتال پہنچ گئیںریچھ کیساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر خاتون اسپتال پہنچ گئیںبرطانوی خاتون ٹورسٹ کو کار کی کھڑکھی کھول کر ریچھ کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرنا مہنگا پڑگیا اور وہ اسپتال پہنچ گئیں.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:34:02