ویڈیو: بھارتی سپریم کورٹ میں بندروں کی انٹری، وکلا کا سامان اٹھاکر لے گئے

Monkeys خبریں

ویڈیو: بھارتی سپریم کورٹ میں بندروں کی انٹری، وکلا کا سامان اٹھاکر لے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بھارت کے کئی شہروں میں بندروں کا عوامی مقامات پر گھومنا اور شہریوں سے سامان چھین کر لے جانا عام بات ہے

بھارتی سپریم کورٹ میں کچھ 'غیر معمولی مہمان' داخل ہوکر عدالت کی راہداریوں میں سے وکلا کا سامان اٹھاکر لے گئے۔

انڈین میڈیا کے مطابق یہ غیر معمولی مہمان کوئی درخواست گزار شہری نہیں بلکہ 2 بندر تھے جو اچانک سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل ہوئے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سینیئر ایڈوکیٹ نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں بندروں کو سپریم کورٹ کے کوریڈور پر چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔ ایک بندر نے کمرہ عدالت کے دروازے کے پاس چھوٹے سے شیلف پر چھلانگ لگائی اور وکلا کا بیگ اٹھا لیا اور اندر سے لنچ باکس کھولنے لگا۔واضح رہے کہ ۔ اس وجہ سے کئی بار شہری پریشان بھی ہوجاتے ہیں۔

گزشتہ دنوں بھارت اور بنگلادیش کے ٹیسٹ میچ کے لیے اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے کان پور میں بندروں کو اسٹیڈیم میں گھسنے سے روکنے کے لیے لنگوروں کی خدمات حاصل کی تھیں۔جمعہ کو شروع ہونے والے کان پور ٹیسٹ کا پہلا دن ختم ہوگیا ہے، بنگلادیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے ہیںبھارت جیسے ممالک میں ایسے واقعات کا رونما ہونا معمول کی بات ہے جو کبھی انسانوں کو کاٹ لیتے ہیں تو کبھی ان سے چیزیں چھین کر بھاگ جاتے ہیں۔آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا تو اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے: علی امین کی وفاق کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی پرائیویٹ وکلاکو خدمات کی مد میں 4 کروڑ سے زائدکی رقم ادائیگی کا انکشافسندھ حکومت کی پرائیویٹ وکلاکو خدمات کی مد میں 4 کروڑ سے زائدکی رقم ادائیگی کا انکشافسپریم کورٹ نے 2017 میں پرائیویٹ وکلا کی خدمات لینےسے منع کیا تھا: آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن کا عدالتی وضاحت پرقانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہمخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن کا عدالتی وضاحت پرقانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہاجلاس میں سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے اور الیکشن کمیشن کی مانگی گئی وضاحت کےجواب میں سپریم کورٹ کے 14 ستمبرکے آرڈرپربھی غور کیا گیا: ذرائع
مزید پڑھ »

جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰجج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰیہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، عوام نے سپریم کورٹ کو بچانا ہے: علیمہ خان
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، درخواستیں خارجسپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، درخواستیں خارجسپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم ریسٹورنٹس کے حق میں دی گئی آبزرویشنز بھی واپس لے لیں
مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیابھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیاسپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں سی بی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی گرفتار ی کو بلا جواز قرار دیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانآئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:35:54