ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کے ملبے کی پہلی ویڈیو جاری

پاکستان خبریں خبریں

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کے ملبے کی پہلی ویڈیو جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

یو ایس کوسٹ گارڈ نے بدقسمت آبدوز کے ملبے کی پہلی ویڈیو جاری کی ہے۔

گزشتہ دنوں ٹائی ٹینک کی جانب سے سفر کرتے ہوئے تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کے ملبے کی پہلی تصویر سامنے آئی تھی۔

اس ویڈیو میں ٹائٹن کی ٹیل کون کو دکھایا گیا جو سمندر کی تہہ میں دھنسی ہوئی ہے اور درمیان سے پھٹی ہوئی ہے جس سے آبدوز کی تاریں جھلک رہی ہیں۔ آبدوز کا ملبہ ٹیل کون کے ساتھ بکھرا ہوا نظر آرہا ہے جبکہ ایک سائیڈ پر اسے بنانے والی کمپنی اوشین گیٹ کا لوگو دیکھا جاسکتا ہے۔اس سماعت کا آغاز 16 ستمبر کو ہوا تھا اور اس میں آبدوز کے تباہ ہونے کی وجوہات کی تحقیقات کی جائے گی جبکہ اس حوالے سے ممکنہ اقدامات تجویز کیے جائیں گے۔

سماعت کے آغاز میں سمندر میں موجود ٹائٹن کے ملبے کی تصویر اور اس سے بھیجے جانے والے آخری پیغام کے بارے میں بھی بتایا گیا۔ایک کمپنی کی آر او وی محض 90 منٹ میں ٹائی ٹینک تک پہنچی اور اسی نے ٹائٹن کے ملبے کو دریافت کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائٹن کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی
مزید پڑھ »

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘امریکی کوسٹ گارڈ کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ یہ پیغام اس آخری مواصلات کا حصہ ہے جس کا تبادلہ ٹائٹن آبدوز کا اس مرکزی بحری جہاز پولر پرنس کے درمیان ہوا جس کے ذریعے اسے سمندر کی تہہ میں اتارا گیا تھا۔ تحقیقات کے مطابق اس آخری مواصلاتی رابطے کے بعد ان کا رابطہ ٹوٹ گیا...
مزید پڑھ »

دنیا کے مشہور ترین بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کی نئی ناقابل یقین تصاویردنیا کے مشہور ترین بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کی نئی ناقابل یقین تصاویربحر اوقیانوس کی 3800 میٹر گہرائی میں موجود ٹائی ٹینک بہت تیزی سے تنزلی کا شکار ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز 'ٹائٹن' سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئیٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز 'ٹائٹن' سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئیکوسٹ گارڈز کا میرین بورڈ آف انویسٹی گیشن اوشین گیٹ کے 10 سابق ملازمین اور میرین سیفٹی ماہرین سے پوچھ گچھ کرے گا
مزید پڑھ »

بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی واقعات میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں
مزید پڑھ »

حکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹحکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹعدالت میں کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عافیہ کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت کے سامنے پیش ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:56:38