دنیا کے مشہور ترین بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کی نئی ناقابل یقین تصاویر

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کے مشہور ترین بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کی نئی ناقابل یقین تصاویر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بحر اوقیانوس کی 3800 میٹر گہرائی میں موجود ٹائی ٹینک بہت تیزی سے تنزلی کا شکار ہو رہا ہے۔

ٹائی ٹینک کو پیش آنے والے حادثے پر لاتعداد فلمیں، کتابیں اور مضامین لکھے گئے اور دنیا بھر میں لوگ اس حادثے کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہیں ۔

اب زیرآب موجود روبوٹس کی کھینچی گئی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ 112 سال سے سمندر کی گہرائی میں موجود جہاز کا وہ حصہ ٹوٹ کر تہہ میں گرگیا ہے۔ ڈوبنے کے بعد اس جہاز کا ملبہ بھی ایک معمہ بن گیا تھا اور 7 دہائیوں سے زائد عرصے بعد 1985 میں اسے دریافت کیا گیا تھا۔ایک صدی سے زائد عرصے سے سمندر کی تہہ میں موجود اس ملبے کو کافی نقصان پہنچ چکا ہے، جرثومے اس کے مختلف حصوں کو چاٹ چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیاے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »

ٹائم میگزین نے سعودی عرب کے شہر العلا کو دنیا کے عظیم ترین مقامات کا ایوارڈ دیدیاٹائم میگزین نے سعودی عرب کے شہر العلا کو دنیا کے عظیم ترین مقامات کا ایوارڈ دیدیادنیا بھر میں ٹائم میگزین کے ایڈیٹرز اور نمائندگان کے ذریعے مرتب کی گئی فہرست میں دنیا کے 100 غیر معمولی مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلمہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلنیٹ فلکس سیریز کے سیٹ پر اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر مداح خوشی سے نہال
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررکچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررمحکمہ داخلہ پنجاب نے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کردی
مزید پڑھ »

بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی واقعات میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک ڈوبنے کے بعد شائع ہونے والا ایک اخبار 112 سال بعد الماری سے دریافتٹائی ٹینک ڈوبنے کے بعد شائع ہونے والا ایک اخبار 112 سال بعد الماری سے دریافتایک گھر کی الماری میں چھپا ایسا اخبار دریافت ہوا جو 112 سال پرانا تھا اور اس کی حالت اب بھی حیران کن حد تک اچھی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:41:17