ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کا مقصد کورونا سے متاثرہ کیسز کو الگ کرنا تھا، اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کا مقصد کورونا سے متاثرہ کیسز کو الگ کرنا تھا، اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کا مقصد بڑی آبادی پر پابندی لگانے کی بجائے زیادہ سے زیادہ کورونا سے متاثرہ کیسز کو الگ کرنا تھا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر کے زیر صدارت اجلاس میں کورونا وبا کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں 549 لاک ڈاؤن کئے گئے ہیں۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے کہا کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ میں کوئی انتظامی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ چیف سیکرٹری سندھ نے این سی او سی کو بتایا کہ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں رہائش پذیر کاروباری اداروں کے ملازمین کی غیر حاضری پر ان کے خلاف کارروائی سے روکنے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق توسیع کی تجویز سے بھی آگاہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کا مقصد کورونا سے متاثرہ کیسز کو الگ کرنا تھا، اسد عمرٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کا مقصد کورونا سے متاثرہ کیسز کو الگ کرنا تھا، اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کا مقصد بڑی آبادی پر پابندی لگانے کی بجائے زیادہ سے زیادہ کورونا سے متاثرہ کیسز کو الگ کرنا تھا۔
مزید پڑھ »

ہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،اسد عمرہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،اسد عمرہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،اسد عمر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردواسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوکورونا کیسز 25 سے کم ہوکر یومیہ سات سے 8 پر آگئے
مزید پڑھ »

صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظمصوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظمصوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظم PMImranKhan Islamabad CoronaVirus LockDown ReliefPackages Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا اتوار سے لاک ڈاؤن کےخاتمے کا اعلانسعودی حکومت کا اتوار سے لاک ڈاؤن کےخاتمے کا اعلانسعودی حکومت نے اتوار 21 جون سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ نے دارالحکومت ریاض سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی
مزید پڑھ »

صوبے ان سے پوچھتے تو کبھی ایسا لاک ڈاون نہ ہونے دیتے، وزیراعظمصوبے ان سے پوچھتے تو کبھی ایسا لاک ڈاون نہ ہونے دیتے، وزیراعظمایک بیان میں عمران خان نے کہاکہ شوکت خانم اسپتال کےلیے عام عوام نے فنڈ دیا ،ہمارے ملک کے عوام میں خیرات دینے کا جذبہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 12:34:25