ٹرمپ نے ایسا کیا کام کیا کہ طلب میں کمی کے باوجودتیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہوگیا؟پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے ایسا کیا کام کیا کہ طلب میں کمی کے باوجودتیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہوگیا؟پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کیا پاکستانیوں کی سستے تیل کی خواہش خواہش ہی رہے گی؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاایسا اقدام کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس ٹویٹ کے بعد تیل کی عالمی منڈی میں لین دین میں یکسر تبدیلی دیکھنے کو ملی اور برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی خام تیل کی قیمت میں سات فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا اور برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت دو اعشاریہ دس ڈالرز اضافے کے ساتھ بتیس اعشاریہ صفر چار ڈالر ہوگئی ہے۔اگرچہ یہ برینٹ کی قیمت میں بڑا اضافہ قرار دیا جارہا ہے تاہم تیل کی نئی قیمت بھی دوہزار انیس کے اختتام والی قیمت کے نصف سے بھی کم ہے۔ دوہزار انیس کے آخر...

خیال رہے کہ سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں کے استحکام کیلئے اوپیک اور غیر اوپیک ممالک کا ہنگامی اجلاس بلانے کامطالبہ کیا تھا جس کی کویت نے بھی حمایت کی ہے۔روسی ٹی وی کے مطابق اوپیک اور غیر اوپیک ممالک کا تیل کی قیمتوں پر اجلاس چھ اپریل کو طے ہے اور یہ شیڈول کے مطابق اپنے وقت پر مگر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتپاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزکورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کے درمیان رابطہ، تیل کی پیداوار میں کمی کا امکانسعودی ولی عہد اور ٹرمپ کے درمیان رابطہ، تیل کی پیداوار میں کمی کا امکانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کچھ دیر قبل میری اپنے دوست سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بات چیت ہوئی، وہ تیل کی پیدوار سے متعلق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے گفتگو کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ اگر آپ سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائیں تو ہو سکتا ہے کہ یہ کورونا وائرس کی علامت ہو۔
مزید پڑھ »

ڈومیسٹک فلائٹس کی بندش میں 10 روز کی توسیعڈومیسٹک فلائٹس کی بندش میں 10 روز کی توسیعترجمان ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سےگلگت اور اسکردو کی پروازیں معمول کے مطابق آپریٹ ہوتی رہیں گی جب کہ کارگو اور خصوصی طیاروں کو بھی اس پابندی سے استثنیٰ ہوگا۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمیلاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمیلاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:49:14