سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، انچاس صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ DailyJang
سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ میں رکھی گئی دستاویز میں ایٹمی پروگرام، حملوں کی
منصوبہ بندی سے متعلق بھی معلومات تھیں۔پراسیکیوٹر جیک اسمتھ کا کہنا تھا کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، ٹرمپ دستاویزات کیس کا اسپیڈی ٹرائل ہونا چاہیے اور تمام الزامات ثابت ہوئے تو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 سال قید ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ30دنوں میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کل 10لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیےگئے، ترجمان لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت غیر معینہ تک ملتوی، وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد وحید کی خرابی صحت کے سبب غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
پنجاب کی نگران حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیابچلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جارہی ہے: عامر میر
مزید پڑھ »
بینچ کا 1 رکن بیمار، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتویبینچ کے ایک رکن کے بیمار ہونے پر سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھ »