چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جارہی ہے: عامر میر
ہیلتھ پروٹیکشن بل کو منظوری کے لیے کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا: نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم/ فائل فوٹولاہور میں نگران وزیراطلاعات عامر میر اور وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ینگ ڈاکٹرزکے نمائندوں نے کہا کہ ہیلتھ پروٹیکشن بل کے نفاذ اور اسپتالوں میں سکیورٹی سمیت ان کے دیگر مطالبات مان لیے گئے ہیں، اس لیے وہ ہڑتال ختم کررہے ہیں۔
نگران وزیراطلاعات عامر میر نے کہا کہ چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔اس موقع پر نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں اے ایس ایف کی طرز پر سکیورٹی فورس بنارہے ہیں اور چلڈرن اسپتال میں 19 مقامات پر سکیورٹی کی خامیاں ہیں جنہیں دور کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں 8 روز سے کام بند کر رکھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلبینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب YDAStrike YoungDoctors Lahore LahoreHighCourt PunjabGovt SecretaryHealth Court YDA
مزید پڑھ »
ٹیچنگ ہسپتالوں میں حفظان صحت اور تشخیص کیلئے ٹیسٹ کے طریقہ کار کو بہتر کیا جائیگا: محسن نقوینگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں حفظان صحت کا معیار بہتر بنایا جائے گا اور بیماریوں کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ کے طریقہ کار کو بھی
مزید پڑھ »
نگران پنجاب حکومت کا 'اب گاؤں چمکیں گے' پروگرام شروع کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) نگران پنجاب حکومت نے دیہات میں عوام کو شہرکی طرز پر سہولیات فراہم کرنے کیلئے”اب گاؤں چمکیں گے“ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فری آٹا تقسیم پروگرام میں ڈیوٹی کرنیوالے پولیس افسران کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلانماہ رمضان کے دوران فری آٹا تقسیم پروگرام میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس افسران کیلئے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے دو ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا بڑا
مزید پڑھ »
اپوزیشن رہنما کی مودی پر شاعرانہ تنقیدبھارت میں اپوزیشن پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ مودی کے دور حکومت میں ارب پتیوں کی مدد کی اور غریبوں کو دھوکا دیا۔
مزید پڑھ »
لاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بندینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آٹھویں روز بھی بند ہونے سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، محکمہ صحت اور ہسپتالوں کی
مزید پڑھ »