ٹرمپ نے پہلی بیٹی کے بعد اب دوسری بیٹی کے سسر کو بھی اہم عہدہ دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے پہلی بیٹی کے بعد اب دوسری بیٹی کے سسر کو بھی اہم عہدہ دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ نے اپنی دوسری بیٹی ٹفنی ٹرمپ کے سسر کو مشیر برائے عرب و مشرق وسطیٰ نامزد کردیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے لبنانی نژاد سمدھی مسعد بولس کو مشیر برائے عرب و مشرق وسطیٰ نامزد کردیا۔

لبنانی نژاد مسعد بولس ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری بیٹی ٹفنی کے شوہرمائیکل بولس کے والد ہیں۔ وہ ایک ممتاز بزنس مین اور حزب اللہ کی اتحادی مسیحی جماعت کے قریب سمجھے جاتے ہیں۔ لبنان سے تعلق ہونے کی وجہ سے مسعد بولس حزب اللہ کے ساتھ بھی تعلقات بھی ہیں۔ حزب اللہ کی اتحادی مسیحی جماعت کے سربراہ سلیمان فرنجيہ ان کے دوست ہیں۔ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران بھی مسعد بولس نے امریکا کے عرب اور مسلم ووٹرز کو حمایت پر راضی کرنے کے لیے کلیدی کرداد ادا کیا تھا۔

جو حزب اللہ کی سیاسی اتحادی بھی ہے اس کے صدر سے بھی لبنان میں صدارت کا عہدہ مسیحی امیدواروں کے لیے وقف ہوتا ہے اور حزب اللہ کے صدارتی امیدوار اس کے ہیں جو مسعد بولس کے دوست ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا کے شوہر جیرڈ کشنر کے والد چارلس کشنر کو فرانس میں امریکا کا میں سفیر نامزد کیا تھا۔Dec 01, 2024 11:08 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیوالدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
مزید پڑھ »

والد ڈکٹیٹر جیسے تھے، چپل اور بیلٹ سے بہت مار کھائی: آیوشمان کھرانہ کا انکشافوالد ڈکٹیٹر جیسے تھے، چپل اور بیلٹ سے بہت مار کھائی: آیوشمان کھرانہ کا انکشافآیوشمان نے فلم میکر اور رائٹر طاہرہ کشیپ سے 2008 میں شادی کی تھی، دونوں کے اب دو بچے ایک بیٹا اور بیٹی بھی ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ 8 بیٹیوں کا باپ اپنے سابق داماد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتلکراچی؛ 8 بیٹیوں کا باپ اپنے سابق داماد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتلملزم نے اہلیہ کو 2سال قبل طلاق دیدی تھی، جس کے بعد مقتول نے اپنی بیٹی کی کہیں اورشادی کردی تھی
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اپنے ’سزا یافتہ‘ سمدھی کو اہم عہدہ دیدیاٹرمپ نے اپنے ’سزا یافتہ‘ سمدھی کو اہم عہدہ دیدیاچارلس کشنر نے ٹیکس کی خلاف ورزیوں کے الزام میں ایک سال جیل میں گزارا تھا
مزید پڑھ »

دیپیکا کی بیٹی کے ہمراہ پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرلدیپیکا کی بیٹی کے ہمراہ پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرلایئرپورٹ پر دیپیکا اپنی بیٹی کو پیار سے گود میں اٹھائے ہوئے نظر آئیں، جبکہ رنویر بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔
مزید پڑھ »

پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:36:35