ٹرمپ نے روس کو اپنے انتخابات سے دور رہنے کی دھمکی دے دی۔ Trump Russia Threats Election Putin UsElections realDonaldTrump SecPompeo StateDept mfa_russia KremlinRussia_E UN
ملاقات کے دوران ماسکو کو متنبہ کیا کہ آئندہ امریکی صدارتی انتخابات میں اس کی مداخلت خطرناک ہوگی۔ امریکی صدر نے ٹرمپ اور لاوروف کے مابین اوول آفس میں منعقدہ اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت کی کسی بھی کوشش کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے روس پر زور دیا کہ وہ یوکرائن کا تنازع پرامن طریقے سے حل کرے۔دوسری طرف روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف نےکہا ہے کہ امریکی صدر کے ساتھ بند کمرہ اجلاس میں امریکی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق کسی معاملے...
کے بارے میں بھی بات نہیں کی ہے۔ لاوروف کا انکار وائٹ ہاؤس کے اعلان کے فورا بعد سامنے آیا۔ جب کہ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے روسی وزیر خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ ماسکو آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کرے گا۔ منگل کے روزامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے روسی ہم منصب ، سرگئی لاوروف کو 2020 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں کسی مداخلت سے خبردار کیا تھا۔ پومپیو نے واشنگٹن میں لاوروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ میں نے روس سے واضح طور پر اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔ NorthKorea USA KimJongUn Trump DenuclearizationTalks NuclearWeapons NuclearProgram realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN
مزید پڑھ »
بارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلیبارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ڈیموکریٹس نے باضابطہ طور پر ٹرمپ کے مواخذے کا مقدمہ پیش کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس نے مواخذے کیلئے باقاعدہ الزامات عائد کردیے - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں نوازشریف نے ...'اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں' نوازشریف نے پارٹی کو ہدایت کردی
مزید پڑھ »
انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 75 رنز سے ہرادیاانگلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 75 رنز سے ہرادیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »