اختیارات کے ناجائز استعمال، رشوت اور رکاوٹ ڈالنے پر امریکی صدر کے خلاف ووٹ رواں ہفتے آنے کا امکان ہے۔ America Trump Republicans Democrat DawnNews مزید پڑھیں:
واشنگٹن: ڈیموکریٹس اراکین کی جانب سے باضابطہ طور پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا کیس تفصیلات کے ساتھ ہاؤس جوڈیشری کمیٹی کو موصول ہوگیا۔
اس پر ردِ عمل دیتے ہوئے امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسے وچ ہنٹ قرار دیا اور کہا ڈیموکریٹس کچھ نہ کرو۔ واضح رہے کہ ریپبلکن اراکین کی جانب سے یہ اعتراض اٹھا کر کہ امریکی صدر کے الزامات سے انکار پر کمیٹی کے ڈیموکریٹ وکیل نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا، متعدد مرتبہ مواخذے کی کارروائی روکنے اور اسے سست کرنے کی کوششیں کی جاچکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیالاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ
مزید پڑھ »
اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »