ٹرمپ کے قتل کی سازش ایران میں ہونے کی انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں: امریکی حکام کا دعویٰ

Donald Trump خبریں

ٹرمپ کے قتل کی سازش ایران میں ہونے کی انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں: امریکی حکام کا دعویٰ
Usa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ کی الیکشن ٹیم نے قتل کے منصوبے یا سازش کا علم ہونےکی تصدیق کرنے سےگریز کی ہے

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ انہیں سابق صدر ٹرمپ کے قتل کی سازش ایران میں ہونے کی انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔

امریکی میڈیا کا بتانا ہےکہ انٹیلی جنس اطلاعات میں ٹرمپ پر حملہ کرنے والے 20 سالہ حملہ آور تھامس میتھیو کا ایران میں کی جانے والی منصوبہ بندی سے کوئی تعلق نہیں بتایا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Usa

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کروانے کی سازش سے متعلق امریکی حکام نے پریشان کن دعویٰ کر ...نیویار ک(ویب ڈیسک) امریکی حکام نے دعوٰی کیا ہے کہ خفیہ ذرائع نے اُنہیں اطلاع دی تھی کہ ایران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کروانے کی سازش کرسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے بتایا کہ یہ رپورٹ کئی ہفتے قبل ملی تھی جس کے بعد ٹرمپ کی سیکیورٹی بڑھادی گئی تھی۔ آج نیوز کے مطابق سیکریٹ سروس نے پنسلوانیہ کے شہر بٹلر میں تین دن قبل ٹرمپ پر...
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویشامریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویش5 امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ کر شہری کے قتل کی سازش میں ملوث تمام افراد کو جوابدہ ٹھہرائے جانے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردیایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردیایلون مسک نے بچے کا نام یا جنس کے بارے میں بات نہیں کی۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریامریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریآج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا: امریکی ماہرین
مزید پڑھ »

حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیحماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ بعض مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کی پلاننگ کر رہے ہیں: امریکی میڈیاٹرمپ بعض مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کی پلاننگ کر رہے ہیں: امریکی میڈیاڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی صورت میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں کے لیے نیشنل گارڈز اور فوج تعینات کیے جانے کاامکان ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:47:07