امریکا میں 6 جنوری کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹورل کالج ووٹوں کی گنتی ہوتی جس کی نگرانی نائب صدر کرتا ہے۔
امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ موجودہ نائب امریکی صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کو شکست دے کر امریکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
تاہم اس با ت کا خدشہ بھی موجود ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر کی بجائے 48 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں۔امریکی جریدے پولیٹیکو کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے سابق کمیونیکیشن ڈائریکٹر جمال سائمنز نے کہا ہےکہ جوبائیڈن قبل از وقت مستعفی ہوکر کملا ہیرس کو امریکا کا 47 واں صدر بننے کا موقع دے سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ امریکا میں 6 جنوری کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹورل کالج ووٹوں کی گنتی ہوتی ہے جس کی نگرانی نائب صدر کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی 27 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ کملا ہیرس 19 ریاستوں میں کامیاب رہیں
مزید پڑھ »
امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے دو سابق ارکان کو ہری جھنڈی دکھا دیامریکی صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کی کملا ہیرس کو شکست دیکر ٹرمپ نئے صدر منتخب ہوگئے
مزید پڑھ »
امریکا میں صدر کا انتخاب کس طرح کیا جاتا ہے؟اس بار امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
مزید پڑھ »
جوبائیڈن استعفیٰ دیکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے دیں؛ سابق معاون کا مشورہجوبائیڈن مستعفی ہوکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے کا موقع دیں؛ ساتھیوں کا مشورہ
مزید پڑھ »