ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے دو سابق ارکان کو ہری جھنڈی دکھا دی

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے دو سابق ارکان کو ہری جھنڈی دکھا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

امریکی صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کی کملا ہیرس کو شکست دیکر ٹرمپ نئے صدر منتخب ہوگئے

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کو نئی کابینہ میں شامل نہیں کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے ماضی میں ان دونوں کے ساتھ کام کرنا پسند کیا اور بہت سراہا اور میں امریکا کے لیے ان دونوں کی خدمات پر ان کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہوں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ سے ان کے صدر منتخب ہوتے ہی پھیلنے والی وہ افواہیں دم توڑ گئیں جس میں مائیک پومپیو اور نکی ہیلی کی اس بار بھی کابینہ میں شمولیت کا دعویٰ کیا جا رہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے اثراتڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے اثراتڈونلڈ ٹرمپ کے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے اپنی کتاب میں ایک واقعہ...
مزید پڑھ »

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباددوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادبلاول بھٹو نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے کملا ہیرس کو شکست دیدی
مزید پڑھ »

ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردیدایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردیدڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اداکارہ ریما نے ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا یا ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کو؟
مزید پڑھ »

امریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں: پاکستانامریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں: پاکستانصدر اور وزیراعظم نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے، پاکستان اور امریکا پرانے دوست اور شراکت دار ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:22:11