ٹنڈولکر کے شکاری مایہ ناز فاسٹ بولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
میلبرن: سچن ٹنڈولکر کی وکٹ حاصل کر کے کیریئر کا آغاز کرنے والے نامور آسٹریلوی بولر پیٹر سڈل نے انٹرنیشنل کرکٹ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا۔
سخت محنت کے بعد اسکواڈ میں شامل پیٹرسڈل کو نیوزی لینڈ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آخری موقع بھی نہیں دیا گیا اور میچ کے اختتام کے ساتھ ہی انہوں نے 11 سالہ انٹرنیشنل کرکٹ کا اختتام کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زمین کے مقناطیسی قطب شمالی نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیئےزمین کے مقناطیسی قطب شمالی نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیئے Earth Magnetic NorthPole Scientists Minds
مزید پڑھ »
سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے دھنک کے رنگ چاکلیٹ پر منتقل کردیئے - ایکسپریس اردوفزکس کے ماہر اور غذائی سائنسدان کی مشترکہ کاوش سے رنگ برنگی چاکلیٹ تیار کرلی گئی
مزید پڑھ »
زمین کے مقناطیسی قطب شمالی نے سائنسدانوں کے ذہن گھما دیئے - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
علی گڑھ یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبا کے خلاف مقدمہ درجانڈیا کی علی گڑھ یونیورسٹی میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران تشدد کرنے کے الزام میں ایک ہزار سے زیادہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »