ٹورنامنٹ ابھی ختم نہیں ہوا، ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں، شاہین آفریدی

پاکستان خبریں خبریں

ٹورنامنٹ ابھی ختم نہیں ہوا، ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں، شاہین آفریدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان اپنا پانچواں میچ کل چنئی میں افغانستان کیخلاف کھیلے گا

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔

ورلڈ کپ میں اپنے چار میچز کھیلنے کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔ پاکستان کو دو میچز میں کامیابی اور دو میں شکست ہوئی ہے۔ پاکستان نے نیدرلینڈز کیخلاف جیت سے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف کامیابی ملی تھی۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے افغانستان کے خلاف میچ سے قبل پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستانیوں کی ٹیم سے وابستہ توقعات کا علم ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے ہم بے چین ہیں۔ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے۔ اسامہ میر کا پہلا میچ تھا لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ایسے موقع پر کیچز بہت اہم ہوتے ہیں۔ ایک ڈراپ کیچ کی وجہ سے آپ کسی پر الزام نہیں لگا سکتے۔ یہ ایک ٹیم گیم ہے اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم 28 مئی والے ہیں، 9 مئی والے نہیں، نواز شریفہم 28 مئی والے ہیں، 9 مئی والے نہیں، نواز شریفہاتھ سے نہیں جانے دیا جائے، ہم اس قابل ہیں کہ حالات کو ٹھیک کیاجاسکے، یہ بات درست ہے حالات بگاڑے بھی ہم نے ہی ہیں اور ٹھیک بھی ہم کرینگے۔
مزید پڑھ »

’کل افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی‘’کل افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ ہم نے آخری دو میچز اچھے نہیں کھیلے لیکن کل افغانستان کے خلاف پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی۔

شاہین آفریدی سے متعلق بیان، حفیظ کی روی شاستری پر تنقیدشاہین آفریدی سے متعلق بیان، حفیظ کی روی شاستری پر تنقیدقومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے شاہین آفریدی سے متعلق بیان پر سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری کا نام لیے بغیر تنقید کی ہے۔

Render Time: 2025-02-27 00:59:45