ٹیم تیار ہے، پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے: شاہد آفریدی

پاکستان خبریں خبریں

ٹیم تیار ہے، پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے: شاہد آفریدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ٹیم تیار ہے، پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے: شاہد آفریدی ARYNewsUrdu

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤندر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بلکل تیار ہے پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نمبر ون ٹیم بن گئی، سب کوبہت بہت مبارک ہو، بابر اعظم اور اس کی ٹیم نے بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ شاہدآفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بلکل تیار ہے، مجھے لگتا ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کی سرزمین میں کچھ کرسکتی ہیں مجھے ان پر پورا یقین ہے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بابرکو ورلڈ کپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین ہے، ورلڈ کپ تک کپتان بنانےکا اعلان پہلے ہی کر دینا چاہیے تھا، نائب کپتان کا اعلان کرنےکی ضرورت ہی نہیں ایک کپتان کا مائنڈ بنائیں اور اس کے نیچے سب کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘میرے خیال میں بابر کو ابھی ایک دو چیزوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے’ اس کے بعد ہماری پوری ٹیم تیار ہے، ٹیم بھارت جائے اپنے آپ کو اتنا مضبوط کریں کہ کسی کو آنکھیں دکھا سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق کپتان نے پاک بھارت مقابلوں کیلیے آواز بلند کردی - ایکسپریس اردوسابق کپتان نے پاک بھارت مقابلوں کیلیے آواز بلند کردی - ایکسپریس اردوپاکستان کی ہاکی ٹیم کو میچ کھیلنے کیلیے بھارت ضرور جانا چاہیے، شہباز سینئر
مزید پڑھ »

شاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوشاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوشاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی expressnews
مزید پڑھ »

اس بار انشاء اللّٰہ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ جیتیں گے، شاہین شاہ آفریدیاس بار انشاء اللّٰہ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ جیتیں گے، شاہین شاہ آفریدیشاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ انجری ہونا کسی بھی اسپورٹس میں کے کیریئر کا حصہ ہے، مشین بھی کبھی کبھار خراب ہو جاتی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے، شاہین آفریدیپہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے، شاہین آفریدیاس بار انشاء اللہ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ فائنل جیتیں گے، ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے میچز ہمارے لیے کافی اہم ہیں، شاہین آفریدی
مزید پڑھ »

دہلی: پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکاندہلی: پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکانکرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ احمد آباد شہر میں ہونے کا امکان ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2023: پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونےکا امکانورلڈکپ 2023: پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونےکا امکانلاہور : (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:50:28