ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ بھی کورونا کا شکار ARYNewsUrdu
جوکووچ نے سوشل میڈیا پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی اہلیہ جیلینا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔
مداحواں کے نام پیغام میں جوکووچ نے کہا کہ وہ بلغراد میں قرنطینہ کریں گے، جوکووچ کو اگست میں یو ایس اوپن ٹینس میں حصہ لینا ہے۔ برطانیہ کے مایہ ناز ٹینس اسٹار اینڈے مرے نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوکووچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا ہم سب کے لیے ایک سبق ہے۔ عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر کا کہنا ہے کہ بلغراد پہنچنے پر انہوں نے اپنا اور فیملی کا کورونا ٹیسٹ کروایا جس میں ان کا اور اہلیہ کا نتیجہ مثبت آیا جب کہ بچوں کے ٹیسٹ نتائج منفی ہیں۔
جوکووچ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چوتھے ٹینس پلیئر ہیں، ان سے قبل گریوگ ڈیمٹ رو، بورنا کورک اور وکٹر ٹروکی مہلک وبا کا شکار ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کے شکنجے میں آگئےڈھاکا: (ویب ڈیسک) خبریں ہیں کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ سمیت دو کھلاڑی نظم الاسلام اور نفیس اقبال کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
آدمی کی کورونا سے موت، آخری رسومات کے دوران اس کے 2 بھائی بھی چل بسےسرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک شخص کی کورونا سے ہلاکت ہوئی تو آخری رسومات کے موقع پر اس کے 2 بھائی بھی پراسرار طور پر چل بسے۔ ہفتہ
مزید پڑھ »
لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
مزید پڑھ »
دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹرز کے پہلے مرحلے کے کورونا ٹیسٹ آج مکمل ہو جائیں گے
مزید پڑھ »
برازیل میں کورونا کے سبب لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاج
مزید پڑھ »
پاکستان اسکواڈ کے تین کرکٹرز کورونا کے شکارپی سی بی نے بتایا ہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے والے کرکٹرز کو سیلف آئسولیشن کی ہدایت کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »