ڈاکٹر سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کا آبائی تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے اور دونوں طویل عرصے سے ہیوسٹن میں آباد ہیں اور جنوری سن 2023 سے ٹیکساس کی اسمبلی کے رکن ہیں
امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی اورکانگریس کے ساتھ ساتھ ریاستوں کی اسمبلیوں کے بھی الیکشن ہورہے ہیں جن میں کئی پاکستانی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹیکساس وہ واحد ریاست ہے جہاں دو پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ امیدوار اپنی نشستوں کا دفاع کررہے ہیں۔
سن 2022 میں سلیمان لالانی نے ری پبلکن حریف ڈین میتھیوز کو شکست دی تھی۔ اس الیکشن میں ڈاکٹر لالانی کو 28 ہزار 312 جبکہ ڈین میتھیوز کو 21 ہزار 131 ووٹ ملے تھے۔ انہی کی کوششوں سے ریاستی سطح پر دیوالی کا تہوار تسلیم کیا گیا اور مختلف مذاہب کے ماننے والے طالب علموں کو یہ سہولت ملی کہ وہ اپنے تہوار کے موقع پر چھٹی کرکے امتحان کسی اور دن دے سکیں۔
سلمان بھوجانی نے جن امور پر قانون ساز کرائی ان میں سے ایک بل میں ریاست کے ری پبلکن گورنر گریگ ایبٹ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تمام تر وسائل اختیار کیے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیلایران کو بالکل ویسا جواب دیں گے جس کا وہ حق دار ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھ »
بھارت روانگی کے وقت جے شنکر کا شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہجے شنکر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خطپارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی کوالیکشن کمیشن کو اس حوالے سے جلد فیصلہ کرنے کے لیے خط لکھنے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
ہمارے اراکین کو ہراساں اور خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحماناگر ہمارے ساتھ بدمعاشی کا رویہ ترک نہ کیا تو پھر ویسے ہی زبان میں بات کریں گے، سربراہ جے یو آئی کا الٹی میٹم
مزید پڑھ »
سعودی وزیر سرمایہ کاری کل پاکستان آئیں گے، 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکانسعودی وزیر پاکستانی ہم منصبوں کےساتھ مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کریں گے
مزید پڑھ »