ٹیکس کلچر کے فروغ تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، وزیر اعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

ٹیکس کلچر کے فروغ تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، وزیر اعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جب تک ٹیکس کلچر نہیں

ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے ۔انہوں نے کہا کہ تاجر برادری ٹیکس کو قومی ذے داری سمجھ کرادا کرے ،ٹیکس اکٹھا کرنے پر شبر زیدی اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ۔"ہماری کوشش ہے کہ میاں صاحب کا علاج ایک چھت تلے ہو مگر یہ . .."نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کا موقف بھی آگیا

بر آمد کندگان میں سیلز ٹیکس ریٹرن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کو تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ خسارہ ملا، ہم نے سب سے زیادہ زور کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے کوکم کرنے پر لگایاہے جس سے ہمارا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ کم ہوگیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے غریب پستا ہے، ہمارے ہاں پالیسیاں مفادات کیلئے بنائی جاتی ہیں ، آج بنگلہ دیش بھی ہم سے آگے نکل گیاہے، بھارت گروتھ ریٹ میں ہم سے آگے نکل گیا ، چین نے سب سے پہلے غربت کم کی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسی سے استحکام آرہاہے جب وزیر اعظم...

وزیر اعظم کا کہنا تھا اگر کرپشن نہ ہوتی تو اب تک ریکوڈک سے اربوں ڈالر کا تانبا اور سونا نکل رہاہوتا جو پاکستان اور بلوچستان کوکہاں سے کہاں لے جاسکتا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس کلچر کوفروغ دیئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، سٹاک مارکیٹ میں بہتری آرہی ہے جب تک ٹیکس کلچر نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے ۔انہوں نے کہا کہ تاجر برادری ٹیکس کو قومی ذے داری سمجھے ،ٹیکس اکٹھا کرنے پر شبر زیدی اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ۔کرپشن نے ملک کونقصان پہنچایاہے ، روپے کی قیمت گرنے سے اشیاءمہنگی ہوجاتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدیآئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدیآئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک ایسے نہیں چل سکتا، تاجر برادری ٹیکس دے: وزیراعظم عمران خانملک ایسے نہیں چل سکتا، تاجر برادری ٹیکس دے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے حکومت پوری کوششیں کر رہی ہے۔ ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آئے گا۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے 36سال میں صرف 47لاکھ ٹیکس دیا،جب وزیراعظم ٹیکس چور ہوگا تو قوم ٹیکس کیوں دیگی:مریم اورنگزیبعمران خان نے 36سال میں صرف 47لاکھ ٹیکس دیا،جب وزیراعظم ٹیکس چور ہوگا تو قوم ٹیکس کیوں دیگی:مریم اورنگزیبعمران خان نے 36سال میں صرف 47لاکھ ٹیکس دیا،جب وزیراعظم ٹیکس چورہوگا تو قوم ٹیکس کیوں دیگی:مریم اورنگزیب Pakistan PMLN PMImranKhan pid_gov Marriyum_A Tax ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »

جولائی سے اکتوبر تک کتنا ٹیکس جمع ہوا، آئی ایم ایف نے کون سا مطالبہ نہیں مانا،چیئرمین ایف بی آر نے بتادیاجولائی سے اکتوبر تک کتنا ٹیکس جمع ہوا، آئی ایم ایف نے کون سا مطالبہ نہیں مانا،چیئرمین ایف بی آر نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 03:26:56