اینٹیگا، سینٹ لوشیا، بارباڈوس اور سینٹ ونسنٹ سُپر 8 مرحلے کے میچز کی میزبانی کریں گے
قومی کرکٹ ٹیم امریکا سے وطن کے لیے روانہ، بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کا امریکہ میں قیامکراچی میں آلائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کو کاٹنے پر 111 افراد گرفتاراٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 ہلاک، 60 تارکین لاپتہ، پاکستانی بھی سوار تھےچین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیامیاں چنوں میں سفاک شخص نے گدھی کو کلہاڑی کے وار سے شدید زخمی کردیاصدر مملکت کی نوابشاہ میں آبائی قبرستان آمد، والدین کی قبر پر حاضریریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں،...
پہلے راؤنڈ کے میچز کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز نے مشترکہ کی تھی، جبکہ سُپر 8 کے میچز سمیت سیمی فائنلز اور فائنل کی میزبانی ویسٹ انڈیز کرے گا۔ سُپر 8 میں پہنچنے والی 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ ون میں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور بھارت جبکہ گروپ ٹو میں انگلینڈ، جنوبی افریقا، امریکا اور ویسٹ انڈیز شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شریک میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ کو شکست دیکر گروپ سی میں سپر 8 مرحلے کیلئے ڈائریکٹ کوالیفائی کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »
’پاکستان اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گی‘آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا میں ہو رہا ہے اس میں شریک افغانستان کی ٹیم گروپ سی میں شامل ہے۔
مزید پڑھ »