ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی: ’یہ ورلڈ کپ تھا، پی ایس ایل نہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی: ’یہ ورلڈ کپ تھا، پی ایس ایل نہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

بابر اعظم کی بیٹنگ مہارت و عظمت سر آنکھوں پر، لیکن قیادت کے لیے پاکستان کو ایسا زیرک دماغ ڈھونڈنا ہو گا جو کرکٹ کی باریکیاں پڑھنے میں طاق ہو اور اپنے چار پسندیدہ دوستوں سے آگے دیکھ کر ٹیم کے لیے سوچنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہو۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا...

جب افراد اداروں پر بھاری پڑنے کی کوشش میں لگ جائیں تو بدترین خدشات کو حقائق میں بدلتے دیر نہیں لگتی۔ یہی پاکستان کرکٹ بورڈ کا دیرینہ المیہ رہا ہے اور اس کی قیمت ہمیشہ کھلاڑیوں اور شائقین کو چکانا پڑی ہے۔

گو پاکستانی کھلاڑی ورلڈ کپ کھیلنے جا رہے تھے مگر محسن نقوی نے ان کے چھکوں کی لمبائی بڑھانے کے لیے، کاکول اکیڈمی میں ایسی ٹریننگ دلوانے کی کوشش کی جس کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہ تھا۔ اور جیسے پاکستان کی یہ ٹیم اب بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے دو مبینہ متحارب گروہوں میں بٹی ہوئی نظر آ رہی ہے، ایسے ہی وہ مضبوط ترین ٹیم بھی وسیم اکرم اور وقار یونس کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی تھی اور پہلے ہی راؤنڈ سے ہزیمت سمیٹ کر وطن واپس لوٹ آئی تھی۔

علی خان کی امریکی کرکٹ ٹیم تک پہنچنے کی کہانی: ’پاکستان سے امریکہ پہنچا تو لگا کرکٹ کھیلنے کا خواب ٹوٹ چکا ہے‘ایک ہی میچ میں، نو آموز امریکی ٹیم سے، دو بار شکست نے اس الیون کا مورال اتنا گرا دیا کہ پھر اس کے اٹھنے کا سوال ہی پیدا نہ ہو سکا اور ٹیم بننے کی ناکام کوشش میں الجھی یہ الیون مزید تقسیم کی طرف بڑھنے لگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »

سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹسرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹپاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘آْئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹیم بنانے والوں کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیابابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیاسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم کی غلطی بیان کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:19:22