عمان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز بنا لیے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیاحیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئیسرجری سے پہلے اور بعد کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیاسی اے اے کے ناقص اقدامات، یورپی کمیشن کی پی آئی اے پرعائد پابندی ہٹانے کا معاملہ مزید تاخیر کا شکارکراچی میں اگلے 3 روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتکویت کے نئے ولی عہد کے نام کا اعلان کردیا گیاراولپنڈی؛ کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتیمینز ٹی20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں...
برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول میں کھیلے جارہے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں نمیبیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم عمان کی نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، جب کہ کریز پر محمد ندیم اور خالد کیل موجود ہیں۔ پہلی اننگز کے آغاز میں میچ کے پہلے ہی اوور میں عمان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی اور 2 وکٹیں گنوا دیں، اوپنر کیشیپ پراجاپتی اور عاقب الیاس بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے، بیٹر نسیم خوشی 6، ذیشان مقصود 20 جب کہ ایان خان 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےنمیبیا کیخلاف وارم اَپ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی20: پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاریبرمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن )چار ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ جاری ہے۔انگلینڈ نے 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنا لئے تھے۔سالٹ 13 رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر ٹی20 فارمیٹ میں 31ویں مرتبہ...
مزید پڑھ »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ وارم اَپ میچز کا شیڈول جاریپاکستان، انگلینڈ، جنوبی افریقا وارم اَپ میچز میں حصہ نہیں لیں گی
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کی میزبانی کرنے والا اسٹیڈیم تیارشہرہ آفاق کرکٹرز و ایتھلیٹس نے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرلپی سی بی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی پوسٹوں پر کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی
مزید پڑھ »