میگا ایونٹ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 167 ملین ڈالر کا دھچکا لگا
ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ رپورٹ نے چونکا دیالاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیسونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںبم دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیلاہور ہائیکورٹ؛ عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ چیلنج کر دیاپی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلیامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل 167 ملین ڈالر کا نقصان برداشت کرنا...
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے ممبران رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ میں سوالات کریں گے جبکہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے میگا ایونٹ میں اضافی رقم اور میچز کروانے سے متعلق بھی اہم فیصلے ہوں گے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ناقص انتظامات اور امریکا میں کرکٹ کے فروغ کی کوششوں کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 167 ملین ڈالر یعنی کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ٹی20 ورلڈکپ؛ مالی بے ضابطگیوں کے باعث مکمل آڈٹ کروانے کا فیصلہ
رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ کمپنی نے آئی سی سی سے منظور بجٹ کے علاوہ 2 کروڑ ڈالرز کی درخواست کی تھی، بورڈ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ رقم کیش ادائیگیوں کیلئے بطور لون طلب کی گئی تھی۔سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں جاگریموجودہ حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، فچاسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دیایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کیساتھ ہی راہول ڈریوڈ کا بطور ہیڈکوچ سفر بھی تمامبھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »
کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائربھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »
چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰبی سی سی آئی نے دبئی یا سری لنکا میں میچز کروانے کا کہہ دیا، رپورٹ
مزید پڑھ »
بھارتی واویلے نے آئی سی سی کو تشویش کا شکار کر دیابھارت سے پوچھا جائے گا کہ ان کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلیے پاکستان جائے گی یا نہیں
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر کتنے کروڑ کی انعامی رقم ملی؟بارباڈوس(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری بار جیتنے والی بھارتی ٹیم نے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا...
مزید پڑھ »
گلوبل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کو پی سی بی کی اجازت کا انتظارایونٹ کو آئی سی سی کی جانب سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے
مزید پڑھ »