'پائلٹ نے آبادی کو بچانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔' کس نے کیا دیکھا؟ عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
شاہدین کے مطابق پائلٹ نے آبادی کو بچانے کی کوشش کی لیکن طیارے میں آگ بھڑکنے کے بعد وہ آبادی پر جاگرا۔
ایک نوجوان رحمان انصاری نے کہا کہ وہ گھر کے باہر کھڑے تھے کہ جہاز کے انجن کی آواز بدلی ہوئی سنائی دی، جہاز سے خوف ناک آواز نکل رہی تھی،میں نے اوپر دیکھا تو چند سیکنڈز میں جہاز ایک گھر کے اوپر گر چکا تھا۔ ایک خاتون نائیلہ ناہید نے بتا یاکہ وہ دوکان پر تھیں کہ انہوں نے دیکھا کہ جہاز ڈگمگا رہا ہے اور دونوں جانب ہل رہا ہے، دیکھتے ہی یکھتے جہاز گر پڑا،ایک نوجوان طارق خان نے کہا کہ جہاز کو نیچے کی جانب آتا دیکھ کر میں ڈر کر بھاگ گیا۔ اس کے انجن میں آگ لگی ہوئی تھی، میں بھاگ کر تھوڑی دور پہنچا تھا کہ دھماکے کی آواز آئی اور پھر مسلسل عمارتوں کا ملبہ گرنے کی آوازیں بھی آ نے لگی، لوگوں کے چلانے اور چیخنے کی آواز سن کر واپس آیا تو گلی میں رش لگا ہوا...
طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیا ایک تباہ ہونے والے مکان کی خاتون نے بتایا کہ وہ بیٹے کے ساتھ پھل لینے گئی ہوئی تھیں واپس آئی تو گھر تباہ ہوچکا تھا، نوجوان نے بتایا کہ نماز جمعہ کی وجہ سے مرد افراد گھر سے باہر تھے۔بعض عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے آبادی کو بچانے کی کوشش کی لیکن طیارے میں آگ بھڑکنے کے بعد وہ آبادی پر جاگرا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
مزید پڑھ »
وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہووفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہو تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
مزید پڑھ »
شوگر سکینڈل کی رپورٹ آنے کے بعد بالآخر شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دیلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی اسکینڈل کا اصل ذمے دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ
مزید پڑھ »