پابندیاں مسائل کا حل نہیں، یہ خود ایک مسئلہ ہیں

پاکستانی سیاست خبریں

پابندیاں مسائل کا حل نہیں، یہ خود ایک مسئلہ ہیں
پابندیائیںڈس انفارمیشنسرکاری میڈیا
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

پابندیاں مسائل کا حل نہیں ایک مسئلہ ہیں، جنہیں سرکار اور عوام پر ڈکھائی دیتی ہیں۔

پابندیاں مسائل کا حل نہیں یہ خود ایک مسئلہ ہیں، دور آمرانہ ہو یا نام نہاد جمہوری۔ پابندیاں ہمیشہ افواہوں، فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کو جنم دیتی ہیں۔ پھر کہتے ہیں ’ ڈس انفارمیشن ‘ سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ جب سرکاری اور اب تو خاصی حد تک نجی میڈیا بھی اپنی ساکھ کھو رہا ہو ہے لوگ پھر ہر اس بات پر یقین کر لیتے ہیں جو ہر طرح کی ’پابندیوں‘ سے آزاد ہو۔ بدقسمتی سے یہ ہماری تاریخ ہے کہ ہم نے ہر دور میں آزادی اظہار اور شہری آزادیوں پر پابندیاں لگائیں۔ ان سب اقدامات نے صرف اور صرف ’منفی رحجانات‘ اور افواہوں

پرمبنی صحافت کو جنم دیا۔ آج بھی طریقہ وہی اپنایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا ایک جواز اسے راولپنڈی سے قریب کرنا تھا، اب تو لگتا ہے پنڈی یہاں منتقل ہو گیا ہے۔ ویسے کئی سال سے کئی ایکڑ پر مشتمل اسلام آباد میں ایک ’جیل‘ زیر تعمیر ہے، دیکھتے ہیں کب تعمیر ہوتی ہے اور پہلا ’وی آئی پی‘ قیدی کون ہوتا ہے۔ ڈس انفارمیشن ہمیشہ انفارمیشن سے زیادہ مؤثر ہتھیار اسلئے بھی بن جاتی ہے کہ عوام کا سرکار پرسے اعتبار اٹھ چکا ہوتا ہے۔ اس وقت بھی ’X‘ آپ ’V‘ کے بغیر استعمال نہیں کر سکتے۔ مجھے یاد ہے جنرل ضیاء کے دور میں لوگوں کو سیاست سے دور رکھنے کیلئے ’VCR‘ اور بھارتی فلموں کو فروغ دیا گیا، ہیروئن کلچر کو عام کیا گیا۔ سنجیدہ سوچ، پریس اور سیاست پر پابندیاں رہیں۔ آج بھی اور ہمیشہ سے وزارت اطلاعات ’ڈس انفارمیشن‘ کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور اگر کوئی واقعی اس ملک میں اس پھیلتی ہوئی ’بیماری‘ کو ختم کرنا چاہتا ہے تو وزارت اطلاعات کو ختم کر دینا چاہئے۔ یہ صرف اور صرف سیاسی کرپشن کا ذریعہ ہے۔ ہم نے آج ڈیجیٹل میڈیا کے مختلف ذرائع پر پابندیاں لگا کر ’سرکاری‘ ڈس انفارمیشن‘ کو فروغ دینے کی کوشش تو کی مگر عوام نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ اس سے حکومت اور ریاست کمزور ہو رہی ہے۔ کمال ہے ویسے 1885ءانگریز دور کے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت بشریٰ بی بی پرمختلف شہروں میں مقدمات۔ اگر سرکار نے انکے متنازع بیان پر کوئی مقدمہ کرنا ہی تھا تو کم از کم قیام پاکستان کے بعد بنے کسی قانون کا سہارا لے لیا ہوتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پابندیائیں ڈس انفارمیشن سرکاری میڈیا پاکستان کی تاریخ سیاسی کرپشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پی ٹی آئی کے احتجاج کو اپنے اقدامات سے کامیاب بنا دیتی ہے: امیر جماعت اسلامیحکومت پی ٹی آئی کے احتجاج کو اپنے اقدامات سے کامیاب بنا دیتی ہے: امیر جماعت اسلامیبڑے بڑے مسائل پر اکٹھا نہیں بیٹھیں گےتو مسائل حل نہیں ہوں گے: حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ اور وی پی این کا معاملہ: بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی پلاننگ شروع کردی ہے: چیئرمین پاشاانٹرنیٹ اور وی پی این کا معاملہ: بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی پلاننگ شروع کردی ہے: چیئرمین پاشاقومی سلامتی کے مسائل صرف پاکستان کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے ہیں، اسے کنٹرول کرنے کا یہ طریقہ کار غلط ہے: سجاد مصطفیٰ سید
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرم میں فریقین سے سیز فائر کی اپیل، مذاکرات پر زوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرم میں فریقین سے سیز فائر کی اپیل، مذاکرات پر زورمذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں، پشتون روایات کے مطابق مسئلے کا حل نکالیں گے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
مزید پڑھ »

کیا فخر زمان کی ٹیم میں واپسی ہوگی؟ ہیڈ کوچ نے لب کشائی کردیکیا فخر زمان کی ٹیم میں واپسی ہوگی؟ ہیڈ کوچ نے لب کشائی کردیفخر زمان کے جیسے ہی فٹنس مسائل حل ہوتے ہیں، انہیں منتخب کر لیں گے، اس میں کوئی شک نہیں کہ فخر زمان میچ واریئر ہیں: عاقب جاوید
مزید پڑھ »

مضافات میں جلسے کی تجویز پر عمران خان نے آمادگی ظاہر کی، بشریٰ بی بی نے کہا وہ ڈی چوک ہی جائیں گی: بیرسٹر سیفمضافات میں جلسے کی تجویز پر عمران خان نے آمادگی ظاہر کی، بشریٰ بی بی نے کہا وہ ڈی چوک ہی جائیں گی: بیرسٹر سیفہمارے مطالبات پورے کیے بغیر مسئلہ خوشگوار انداز میں حل ہونا ممکن نہیں: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبے کا اعلان کر دیارونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبے کا اعلان کر دیامیں خود کو کسی ٹیم کا منیجر بنتے ہوئے نہیں دیکھتا، یہ میرے منصوبوں میں شامل نہیں: رونالڈو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:28:15