رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا

Portugal خبریں

رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا
Ronaldo
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

میں خود کو کسی ٹیم کا منیجر بنتے ہوئے نہیں دیکھتا، یہ میرے منصوبوں میں شامل نہیں: رونالڈو

پرتگال نے جمعے کو پولینڈ کے خلاف 1-5 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیشنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔

میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں 5 بار کے بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے 39 سالہ رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بات کی۔انہوں نے کہا میں صرف انجوائے کرنا چاہتا ہوں، ریٹائرمنٹ ؟ اگر ایسا ہونا ہے تو ایک یا دو سال میں ہو سکتا ہے ۔ یہ مجھے معلوم نہیں، میں جلد ہی 40 سال کا ہونے والا ہوں۔ 39 سالہ رونالڈو نے مزید انکشاف کیا کہ ان کے کوچنگ کے میدان میں جانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور وہ ریٹائرمنٹ کے بعد دیگر معاملات پر غور کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ronaldo

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلانوفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلانکیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »

فلائی جناح نے کامیاب ترقی کے دوسرے سال کا سنگِ میل عبور کیافلائی جناح نے کامیاب ترقی کے دوسرے سال کا سنگِ میل عبور کیاایئرلائن نے اپنے آغاز میں تین طیاروں سے اپنے بیڑے کو بڑھا کر پانچ جدید A320 ایئربس طیاروں تک پہنچا دیا ہے
مزید پڑھ »

ریلی میں متھن چکرورتی کی جیب کٹ گئیریلی میں متھن چکرورتی کی جیب کٹ گئیجس نے متھن دا کا پرس لیا ہے واپس کر دیں، ریلی میں اعلان
مزید پڑھ »

پانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیپانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیانہونے تاریخی واقعوں کا تذکرہ جنھوں نے وقت کے دھارے کو پلٹنے پر مجبور کر دیا
مزید پڑھ »

اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط دوم)اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط دوم)اسرائیل نے ظاہر ہے اس الزام کو حقارت سے مسترد کر دیا۔
مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعدالت نے وکیل زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ کو دونوں فریقین کا فوکل پرسن مقرر کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:34:16