ہمیں عدلیہ سے انصاف کی امید ختم ہو چکی ہے، عید کے بعد عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج کے آپشنز زیرغور ہیں
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہم پرامن احتجاج کریں گے۔
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن پرامن احتجاج کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بدترین آمریت ہے۔ عید کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے احتجاج کے آپشنز زیر غور ہیں۔ ہمیں عدلیہ سے انصاف کی امید ختم ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آج صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے، جب کہ اس موقع پر اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومت کی جانب سے بھی حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔Mar 08, 2025 09:15 AMکراچی؛ دوران ڈکیتی شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیاعدالت ہی کیوں نہ جانا پڑے میئر کراچی کو آئینی حیثیت سے سارے اختیارات دینے کو تیار ہوں، گورنر سندھروہت شرما کا ایسا کارنامہ جو پہلے کوئی کپتان انجام نہ دے سکاسستے اور جلد انصاف کیلیے قانونی اصلاحات ناگزیر ہیں، نواز شریفخبروں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی عمران خان کا خصوصی پیغام پہنچانے کے لیے آج مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ کرے گیپی ٹی آئی کل کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے دوران جے یو آئی کو احتجاج میں شریک کرنا چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »
صدر مملکت 10 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےقومی اسمبلی کا اجلاس گیارہ مارچ کو ہوگا، حکومت نے نیب بل واپس لے لیا
مزید پڑھ »
وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو امریکا روانہ ہوں گےوزیرخارجہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھ »
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی اجلاس، نائب وزیراعظم شرکت کریں گےاعلیٰ سطح کے اجلاس میں او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور سینئر حکام شرکت کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
صائم کے بعد فخر بھی چیمپئینز ٹرافی سے باہراوپنر بھارت کیخلاف میچ میں اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے
مزید پڑھ »
حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹبھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے کیس میں تفصیلی حکم جاری کریں گے، آئینی بینچ
مزید پڑھ »