پالتو بلّی نے شیرخوار بچی کی جان لےلی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق میں یوکرین میں ایک پالتو بلّی نے اپنی ہی مالکن کی الگزینڈرا نامی شیر خوار بچی کو دم گھوٹ کر قتل کردیا جو آرام سے اپنی واکر میں سورہی تھی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ 22 سالہ ماں جب شیر خوار کے پاس پہنچی تو بلّی بچی کے منہ پر بیٹھی ہوئی تھی۔ بچی کی ماں سنیزہینا نے بلّی کو ہٹا کر جلدی سے شیرخوار کو گود میں اٹھایا لیکن اس کا دم گھٹ چکا تھا اور وہ سانس لینے سے قاصر تھی۔ میڈیکل عملے کا کہنا ہے کہ واکر سے دودھ کی بو آرہی تھی اور وہ ایک گرم جگہ تھی اس لیے بلّی گرمائش لینے کےلیے واکر میں چڑھ گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
دادو گیارہ سالہ بچی کا اندوہناک قتل، قبرکشائی اور طبی معائنے کاحکمدادو گیارہ سال کی بچی کو سنگسار کرکے دفنانے کے مقدمے میں عدالت نے دس روز کے اندر گل سما کی قبرکشائی اور میڈیکل ایگزامینیشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
شاہدہ عباسی نے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیاشاہدہ عباسی نے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیا Pakistan SouthAsianGames2019 ShahidaAbbasi GoldMedal FirstGoldMedalForPakistan KaratePlayer WomenOfPakistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ،ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارجلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف وکلا کی توہین
مزید پڑھ »
حملہ آور کو ’پاکستانی نژاد‘ لکھنے پر ڈان کے خلاف احتجاجڈان کی جانب سے لندن برج حملہ آور عثمان خان کو پاکستانی نژاد لکھنے پر سوشل میڈیا پر تنقید وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے دو اراکین نے شروع کی تھی۔
مزید پڑھ »
آصفہ بھٹو نے والد کو راضی کرلیاحکومتی ڈاکٹرز نے بھی متعدد بیماریوں کی تشخیص کی ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »