پاکستان فنِ موسیقی میں کسی بھی طرح بھارت سے کم نہیں، راحت فتح - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان فنِ موسیقی میں کسی بھی طرح بھارت سے کم نہیں، راحت فتح - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

سُر، لے اور تال کے بے تاج بادشاہ اور دنیا میں بھر میں یکساں مقبولیت حاصل کرنے والے راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان موسیقی کے میدان میں کسی بھی طرح بھارت سے پیچھے نہیں۔

راحت فتح علی خان نے فن قوالی کو اس کی اصل شکل میں بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا خاندان صدیوں سے اس فن سے منسلک ہے، دنیا کو قوالی کی صنف سے روشناس کرایا ہے، یہ ہماری اساس ہے، بزرگوں کا اثاثہ ہے جس کے احیاء کے لیے مستقبل میں نئے پروجیکٹس پر کام کروں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: ایڈز پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟پاکستان: ایڈز پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 11 ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایچ آئی وی سب سے زیادہ پھیلا اور ایچ آئی وی کا شکار افراد میں سے نصف کو اپنے اندر موجود اس بیماری کا سرے سے علم ہی نہیں۔
مزید پڑھ »

یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںیاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟
مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائےپاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائےپاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے Pakistan Tomatoes Rates SikhPilgrims BringTomatoes ForPreparingLangar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکالندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:33:54