پاکستان کے معاشی، قومی مفادات کونقصان پہنچانا پی ٹی آئی کا مشن ہے: مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے معاشی، قومی مفادات کونقصان پہنچانا پی ٹی آئی کا مشن ہے: مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ کوئی غدار، سازشی اور فارن ایجنٹ اپنے جھوٹ، فریب، دھوکے اور پراپیگنڈے سے ہر مرتبہ اور ہر کسی کو ہر وقت بے وقوف نہیں بنا سکتا، ملٹری ایڈ رکوانا پاکستان دشمن ایجنڈے کا 9 مئی ہے۔

مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ فارن فنڈنگ سے سوشل میڈیا نیٹ ورک بنایا گیا ، جس کے ذریعے پاکستان کے آئینی و دفاعی اداروں، ان کی قیادت کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے، افواج پاکستان کی قیادت اور شہدا کے خلاف بیرون ملک غلیظ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان پی ٹی آئی کراچیمیئر کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان پی ٹی آئی کراچیپی ٹی آئی کو کوئی عہدہ نہیں چاہیے، پی ٹی آئی نے کراچی کے بہتر مفاد کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں : اسد قیصرپی ٹی آئی میں ہی ہوں ، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں : اسد قیصراسلام آباد: (دنیانیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
مزید پڑھ »

بہاولپور کے نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیابہاولپور کے نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیابہاولپور: (دنیا نیوز) بہاولپور کے نواب بہاول خان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹجمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹامریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ وسیع تر تعلقات کے لیے کانگریس کی پیش رفت پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اس کا مشکور ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریسرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری12:53 PM, 6 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 20:32:44