پاکستان اماراتی حکام کا پی ٹی سی ایل نجکاری کا مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ - ExpressNews PTCL Privatization Emirates Pakistan
پاکستان اماراتی حکام نے پی ٹی سی ایل نجکاری کا مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی سی ایل نے سال 2022 میں بہترین آمدن اور منافع حاصل کرلیا
جمعہ کے روز وزارت خزانہ میں اتصالات پاکستان کے سی ای او عبدالرحمن الرحیم النوریانی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے ملاقات کی، فریقین نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی مفاد میں چپ ہوں جنرل باجوہ کا کشمیر منصوبہ بتا دوں تو تہلکہ مچ جائے گا: عمران خان03:23 PM, 28 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی مفاد میں چپ ہوں اگر جنرل باجوہ کا کشمیر کے حوالہ سے
مزید پڑھ »
جے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) (ف) نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (ویب ڈیسک ) پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور ’مثبت پیشرفت‘ کے ساتھ ختم، منگل کو بیٹھک ہوگی - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کی فوری گرفتاریاں روکنے کا مطالبہ، دونوں فریقین نے بات چیت پر اطمینان کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
یقین دلاتا ہوں ملک کے معاشی حالات جلد بہتر ہونگے: وزیراعظممسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے؛ گرین شرٹس کا کیویز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردومیچ راولپنڈی کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »