یقین دلاتا ہوں ملک کے معاشی حالات جلد بہتر ہونگے: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

یقین دلاتا ہوں ملک کے معاشی حالات جلد بہتر ہونگے: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب مزید پڑھیے:

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ وہ یقین دلاتے ہیں ملک کے معاشی حالات جلد بہتر ہوں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ نےکسی بھی چیلنج میں ملک کا نام روشن کیا، پاک فضائیہ بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی وجہ سےدنیا بھرمیں نمایاں ہے، یقین ہےکہ مسلح افواج ہمیشہ قوم کی امنگوں کے مطابق صلاحیتوں کامظاہرہ کرتی رہےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے : امام الحقبابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے : امام الحقراولپنڈی : ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے بہت بہتر محسوس کرتا ہوں۔
مزید پڑھ »

ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہوں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک مؤقفملک میں الیکشن ایک ہی روز ہوں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک مؤقفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہوں گے، پارلیمنٹ سپریم ہے اس کا فیصلہ قبول کرنا ہو گا۔
مزید پڑھ »

فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا، بابر اعظمفخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا، بابر اعظمنیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر پرفارم کریں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایانواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایاپاکستانی عوام کی خواہش ہے کہ آپ جلد وطن واپس آئیں، آپ میں ملکی معاملات کو بہتر انداز سے چلانے کی صلاحیت موجود ہے: عون چوہدری کی نواز شریف سے گفتگو
مزید پڑھ »

الیکشن ایک ساتھ ہونگے یا علیحدہ فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: اتحادی جماعتوں کا اتفاقالیکشن ایک ساتھ ہونگے یا علیحدہ فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: اتحادی جماعتوں کا اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ ملک میں الیکشن سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:44:33