فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا، بابر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا، بابر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا۔ DailyJang

پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب کرتے ہوئے فخر زمان نے 117 رنز بنائے۔

پلیئر آف دی میچ قرار دیے گئے بیٹر فخر زمان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی اچھا میچ کھیلیں، سیریز کا اچھا آغاز کیا ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کیا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: فخر کی شاندار سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیپہلا ون ڈے: فخر کی شاندار سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیفخر زمان نے 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 117 رنز کی اننگز کھیلی، امام الحق نے بھی 60 رنز بنائے مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

بابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے : امام الحقبابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے : امام الحقراولپنڈی : ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے بہت بہتر محسوس کرتا ہوں۔
مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستانی سفیر کا فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز بحال کرنے کا مطالبہامریکا میں پاکستانی سفیر کا فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز بحال کرنے کا مطالبہپاکستان اور امریکا نے فیصلہ کیا ہے کہ سکیورٹی فریم ورک کا دوبارہ آغاز کیا جائے، مسعود خان
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کے پوائنٹس میں بہتریٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کے پوائنٹس میں بہتریمحمد رضوان بدستور دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پرموجود ہیں۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکملبابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکملبابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang BabarAzam PAKvNZ
مزید پڑھ »

فخر کی سنچری، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکستفخر کی سنچری، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکستپہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب کرتے ہوئے فخر زمان نے 117 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 17:28:07