پہلا ون ڈے: فخر کی شاندار سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان خبریں خبریں

پہلا ون ڈے: فخر کی شاندار سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

فخر زمان نے 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 117 رنز کی اننگز کھیلی، امام الحق نے بھی 60 رنز بنائے مزید پڑھیں:

پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔

نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز اسکور کیے، ول ینگ اور ڈیرل مچل نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا، ڈیرل مچل نے 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ ول ینگ نے بھی 86 رنز اسکور کیے۔ امام الحق 60 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان بابر اعظم نے بھی 49 رنز کی اننگز کھیلی، شان مسعود ایک جبکہ آغا سلمان 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان نے 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ محمد نواز 8 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

قبل ازیں ٹاس کے بعد کی جانے والی گفتگو میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ وکٹ دوسری اننگز میں بہتر رہے گی ، ہدف حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر کی سنچری، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکستفخر کی سنچری، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکستپہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب کرتے ہوئے فخر زمان نے 117 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »

حارث سہیل سیریز کے آغاز سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوحارث سہیل سیریز کے آغاز سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوپاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدفپہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدفراولپنڈی: (دنیا نیوز) پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔
مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدفپہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدفپہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates PAKvsNZ Cricket Sport
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:56:49