پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب کپتان نیوزی لینڈ ٹام لیتھم کا کہنا تھا کہ ٹی 20 کا آخری میچ جیتنے کے بعد ٹیم کا مورال بڑھا، ہم بھی ٹاس جیت کر بولنگ ہی کرتے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کر رہے ہیں، جبکہ پلیئنگ الیون امام الحق، فخر زمان، شان مسعود،

محمد رضوان، آغا سلمان، محمد نواز ، شاداب خان ، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز دو دو سے برابر ہونے کے بعد شاہین اب پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں کیویز کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہپہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہپہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ arynewsurdu PakvNZ
مزید پڑھ »

حارث سہیل سیریز کے آغاز سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوحارث سہیل سیریز کے آغاز سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوپاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:24:38