پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ arynewsurdu PakvNZ
راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ حارث سہیل انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ون ڈے نہیں کھیلیں گے، حارث سہیل بائیں کندھے میں تھوڑی تکلیف محسوس کررہے ہیں، ٹیم کے میڈیکل پینل کے ذریعے ان کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حارث سہیل سیریز کے آغاز سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوپاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
مارک چیپمین پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ میں شاملآکلینڈ : ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے جارح مزاج بیٹر مارک چیپمین کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل کر لیا۔
مزید پڑھ »