پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف PAKvNZ CricketMubarak
5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف اور نسیم شاہ نے 2،2 جبکہ شاداب خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حارث سہیل سیریز کے آغاز سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوپاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہپہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ arynewsurdu PakvNZ
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »